@arifjan2996: ایک یادگار شام ❤️ آج پیزا تو صرف ایک بہانہ تھا، اصل خوشی اپنے والد اور میری پیاری بیٹیوں زویا اور زنیشا کے ساتھ وقت گزارنے کی تھی۔ ❤️ ان کے ساتھ بیٹھ کر ہنسنا، باتیں کرنا اور ایک دوسرے کی خوشی دیکھنا… یہی تو زندگی کے وہ چھوٹے چھوٹے لمحے ہیں جو دل میں ہمیشہ کے لیے بس جاتے ہیں۔ 🥹❤️ اللہ میرے والد کا سایہ اور میری بیٹیوں کی مسکراہٹ ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین 🤲❤️ #والد #باپ #بیٹیاں__تو__اللہ__کی__رحمت__ہوتی 🤲💕🌷#foryoupage #لور