@jerry1a10: ھی کبھی انسان کسی شخص کو نہیں، اُس سے جڑی ہوئی یادوں کو سنبھال کر رکھنا چاہتا ہے۔ اُس کی آواز اُس کی چند تصویریں، اُس کے ساتھ گزارے ہوئے وہ لمحے جو شاید دوباره کبھی واپس نہ آئیں۔ وقت گزر جاتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں اور فاصلے بڑھ جاتے ہیں، مگر کچھ یادیں دل میں وہیں رہ جاتی ہیں۔ پھر انسان نہ جانے کیوں پرانی تصویریں دیکھ کر مسکرا بھی دیتا ہے اور خاموشی سے رو بھی لیتا ہے۔ شاید اس لیے کہ کچھ لوگ ہماری زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر ہماری یادوں سے کبھی نہیں جاتے۔ وقت واقعی بہت ظالم ہے، یہ سب کچھ چھین لیتا ہے مگر یادیں چھوڑ جاتا ہے۔❤️🩹🥀 #fyp #viral #soul ##foryou