@arydigitalasia: Dar-e-Nijaat airs Every Friday & Saturday at 8:00 PM. Watch it right now on ARY Plus!📷 #DarENijaat #DurefishanSaleem #SheheryarMunawar #NameerKhan #SaharHashmi #ARYDigital #WhatToWatch
اگر اسلام کی بات اس ڈرامے میں کی گئی ہے تو ضرور یہ عمیرہ احمد کا لکھا ہوا ڈرامہ ہوگا۔
2026-08-23 00:40:30
576
Hassan Shah :
6 kalmah islam ma kisny dakhil kiay
2026-08-23 09:13:16
54
Shezii😎 :
plz darama name
2026-08-23 14:40:06
2
Abu Hᴀdi :
30 سال میں پہلی بار ایسا کلپ کسی ڈرامے میں دیکھا ہے
2026-08-22 23:00:02
306
user6146479742887 :
Point to valid highlight kia hai👍
2026-08-23 09:59:22
0
Shoaib Muhammad :
دعوت تبلیغ زندہ باد
2026-08-23 01:03:29
300
Google True :
میں ایک مہینہ پہلے گیا تھا دعوت تبلیغ پر. بہت کچھ سیکھا سمجھا، عمل کیا
2026-08-23 02:46:47
363
asmaurtmoaz :
umaira Ahmed the best
2026-08-23 16:34:39
1
jerry :
6 kalmy?kis hadees ma ha ref 6 kalmo ka
2026-08-23 01:42:37
28
Obaid Rehman :
drame ki story achi ha
2026-08-23 06:36:42
0
عدنان خاں جتوئی 295 :
dawto tablegh zindabad 🥰
2026-08-23 09:48:44
1
syedumershah8 :
Dawat e tablegh love
2026-08-23 03:45:24
1
Mr Namkeen :
Best Part ❤️
2026-08-23 06:55:55
1
Baloch Squad786 :
Dawat e Tabligh k Charchay Ab Dramas mein bhi ho rhy Raiwind walo kamal hai Qasam say🥰
2026-08-23 03:12:35
128
Abdul Wahab :
مجھے اتنی خوشی ہوئی کہ کم از کم ڈراموں میں ❤️❤️❤️❤️❤️دین کے کام کی کوئی بات ہوئی ۔۔۔۔۔۔❤️❤️❤️❤️
2026-08-23 07:24:48
38
پانــــــــڈا 🐼 :
afsos horaha logun k comment dekh k inki ye b nai pata k 6 kalmun pr iman lana farz hy
2026-08-23 02:23:11
7
yasirkhan6324 :
v good massage...صرف اللہ سے ہوتا ہے۔۔❤️
2026-08-22 22:24:35
53
Angel💞 :
Assalamualaikum!! 🥹🌸
Rabi-ul-Awwal ki pehli khushi sab ko Mubarak 🌙🤍
2026-08-23 07:23:47
17
MAلIK :
دعوتِ تبلیغ زندہ آباد
2026-08-23 10:42:23
6
MUEEN 🍁 ⛎ :
اب یہ ڑرامہ پورا دیکھنا پڑے گا
2026-08-23 03:32:26
77
Syed Ismail Shah :
بلوچستان میں میں نے خود دیکھا کہ ایک بندہ جس کی عمر تقریبا 65 سے 70 سے درمیان ہوگی ۔ اس کا ایک بیٹا کویٹہ ٹو کراچی بس ڈرائیور تھا اور باقی بچے چھوٹے تھے تو بکریاں چراتے تھے ۔ اس بندے کے ساتھ باتیں کرتے کرتے اس نے خود ہی کہا کہ میں مسلمان ہوں اور میں نے صرف اللّٰه کا نام ہی سنا ہے اس سے آگے کچھ نہیں جانتا ، تو ایسے انسان کو دین کے دیگر ضروریات کہاں سے معلوم ہوگی ؟ یقین کریں اس کو وضو کا پتہ ہی نہیں تھا غسل کا کچھ پتہ نہیں تھا ۔
۔
میں نے وہاں 3 دن لگانے کے بجائے 12 دن لگائے ۔ جب ہماری تشکیل مکمل ہوئی تو میں گھر سے پھر اس شخص کے علاقے گیا وہاں ان کے ساتھ پورا مہینہ گزارا بہت کم سکھایا لیکن بہت اہم سکھایا
2026-08-23 10:18:00
17
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
🥺"نماز کبھی نا چھوڑنہ پلز" 💞
2026-08-23 10:04:48
28
Ali hamza :
:میلاد منانے کے چار فوائد ‼️🌹
(1) خدا کا میلاد نہیں ہوسکتا، اور جس کا میلاد ہو وہ خدا نہیں ہوسکتا۔ گویا ہم میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر اللہ تعالیٰ کی توحید کا اعلان کرتے ہیں۔
(2) میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر ہم اللہ پاک کی عظیم نعمت کا شکر ادا کرتے ہیں۔
وَجَبَالشّکْرُعَلَیْنَا ﷺ🌹
(3) ہم میلاد منا کر ختمِ نبوت ﷺ کے عقیدے کا اعلان کرتے ہیں، گویا ہم اعلان کرتے ہیں کہ الحمدللہ ہم اپنے نبی پاک ﷺ کے دامن سے وابستہ ہیں۔
(4) میلاد منانے سے محبتِ رسول ﷺ میں اضافہ ہوتا ہے، اور محبتِ رسول ﷺ انسان کو آپ ﷺ کی سنت اور تعلیمات پر چلنے کی ترغیب دیتی ہے۔
بس حضور ﷺ نال وفا کرو، محبت کو عمل بناؤ۔ ❤️🌹
2026-08-23 03:57:27
12
Aatif Rehman Khattak :
اسلام میں 6 کلمے پیشن ہی نہیں،
2026-08-22 22:19:38
17
To see more videos from user @arydigitalasia, please go to the Tikwm
homepage.