جی بہت ہی پیارا سونگ ہے بٹ ہم اٹھ سال محبت کرنے کے بعد بھی جدا ہو گئے زندگی تجھے کیا کہوں میرے ساتھ تو نے کیا کیا
2026-08-30 02:00:04
2
🚩 رنگ دا سانولا 🦋 :
یہ مجھے چین کیوں نہیں آتا؟
آیک ہی شخص تھا جہاں میں کیا''؟🥺💔
2026-08-29 16:56:44
4
🇵🇰پاکستان🇵🇰 :
لیکن جو ہم قبول قبول بولتے ھے نا وہ ہمارے زندگی کی خوشی کا آخری دن ہوتا ھے پہر وہ ساری زندگی حسرت بن جاتی ھے
2026-08-30 01:32:48
3
I am NOT wafadar 🖤 :
shadi apny Ghar walou ki pasnd ko apni pasnd bana ❗
muhabat apni pasnd ko Anmol ban k Zindagi Bhar k ley rakhna 🖤
2026-08-30 03:09:27
1
️ :
غور سے دیکھو میرے چہرے کے خدوخال کو مان جاؤ گے عشق بھی نشان چھوڑتا😏
2026-08-30 01:42:56
2
Naveed awan :
@#صفی:میں اپنے ہی وجود میں قید ہوں،
اور رہائی کی کوئی کھڑکی نہیں ملتی۔
2026-08-29 22:19:49
2
Armaan :
yai shayari koch samaj ni aye
2026-08-29 19:28:15
1
Ghulam Rasool azad :
محبت جب حد سے بڑھ جائے تو دیدار کی پیاس کبھی نہیں بجھتی۔ جتنا گہرا سمندر ہو، پیاس اتنی ہی شدید ہوتی جاتی ہے۔ کچھ چہرے ایسے ہوتے ہیں جنہیں جتنا بھی دیکھو، روح پکار اٹھتی ہے کہ ابھی تو دیکھنا شروع کیا تھا... یہ دیدار کی تشنگی ہی تو عشق کا اصل حسن اور اس کا سب سے بڑا ملال ہے۔ 🖤
2026-08-27 04:17:20
3
🦋𝄟⃝ ᴠͥɪͣᴘͫ✮⃝ 𝕶𝖎𝖓𝖌 𝄟⃝ :
تسی ذکر او میرے ساہاں دا۔۔۔
جے ناں سوچاں نبضاں رک جاون۔۔
تسی رزق او میری اکھیاں دا۔۔
تنوں نہ ویکھان بھوکھا مر جاون۔۔
☺💫💯💝💞
2026-08-29 07:28:26
3
Waqas Ali :
مجھے اپنے ماضی کا دکھ بلکل بھی نہیں بس دکھ اس بات کا ہے کہ میں نے بہت سے قیمتی جزبات فضول لوگوں پر ضائع کر دیے
2026-08-29 22:29:12
1
Sajid ali :
wah
2026-08-29 12:43:21
3
Waqas Saim :
Dicteisen aedweyre reaislier loudering seitesion we can awerth👆✌️🥰
2026-08-28 03:44:48
1
Bobi sagar❤️ :
بوبی ساگر اگر تم نہ ملتے تو شائد راز ہی رہ جاتا محبت کیسی ہوتی ہے ❤️
2026-08-29 15:32:49
3
sohan parri :
hmmm ❤️
2026-08-28 17:29:36
3
life line ..............❤️🤍🖤 :
right 👍
2026-08-27 19:17:59
3
Abeer Nirmal :
لاجواب 🥰
2026-08-28 09:11:00
3
Pakistan state agency :
Geo
2026-08-30 02:47:58
0
کاش کوئی اپنا ہوتا :
محبت بندگی ہے اس میں تن کا قرب مت مانگو
کہ جسے چھو لیا جائے اسے پوجا نہیں کرتے
سیاہ بخت 🖤
2026-08-30 03:30:24
2
King of karachi :
Bilkul sahi So Nice🥰🥰🥰🥰
2026-08-29 21:02:48
1
sishah :
👏👏
2026-08-29 21:36:01
1
To see more videos from user @jattig99, please go to the Tikwm
homepage.