@siyah__bakhtt__: مجھے خود پہ بہت فخر ہے، کیا آپ جانتے ہیں کیوں؟ میں ہر طرح کے درد سے گزرا ہوں خاندانی مسائل، اعتماد کے مسائل، دوستوں کی بے وفائی دل ٹوٹنا، عدم تحفظ، اور ڈپریشن، میں ان سب سے اکیلا لڑا اور میں نے ہمت نہیں ہاری #deeplines #foryou #trending #viral #urduadab