@unheard_cries2: کوہ نور یعنی آپ حسن یعنی آپ سکون یعنی آپ چاند یعنی آپ گلاب یعنی آپ بارش یعنی آپ بہار یعنی آپ خوشبو یعنی آپ روشنی یعنی آپ دعا یعنی آپ وفا یعنی آپ محبت یعنی آپ میری ہر خوبصورت سوچ کا عنوان آپ میری ہر خاموش دعا کا نام آپ میری ہر دھڑکن کا سکون آپ میری ہر مسکراہٹ کی وجہ آپ آپ سمندر کی گہرائی بھی ہیں اور آسمان کی وسعت بھی۔ آپ چاندنی رات کی ٹھنڈک بھی ہیں اور سردیوں کی دھوپ کی نرمی بھی۔ آپ وہ خوشبو ہیں جو گلاب کے بغیر بھی محسوس ہوتی ہے، وہ روشنی ہیں جو چراغ جلائے بغیر بھی دل میں اتر جاتی ہے، وہ سکون ہیں جو کسی لفظ کے بغیر بھی روح کو مل جاتا ہے۔ اگر محبت کو کسی رنگ میں ڈھالا جائے تو وہ آپ کا رنگ ہو گا، اگر وفا کو کسی نام سے پکارا جائے تو وہ آپ کا نام ہو گا، اگر دعا کو کوئی چہرہ دیا جائے تو وہ چہرہ آپ کا ہو گا۔ آپ صبح کی پہلی کرن ہے آپ شام کا سنہرا منظر ہے آپ رات کی خاموش چاندنی ہے آپ بارش کی پہلی بوند ہے آپ صحرا میں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے آپ خزاں میں بہار کا احساس ہے آپ اندھیروں میں امید کا چراغ ہے آپ تھکے ہوئے دل کا آرام ہے آپ بے چین روح کا سکون ہے آپ میری دعاؤں کی قبولیت ہے آپ میری خواہشوں کی تکمیل ہے آپ میری قسمت کا سب سے خوبصورت باب ہے دن خوبصورت ہو تو آپ یاد آتی ہے رات خوبصورت ہو تو آپ یاد آتی ہے بارش برسے تو آپ یاد آتی ہے چاند نکلے تو آپ یاد آتی ہے پھول کھلیں تو آپ یاد آتی ہے ہوا چلے تو آپ یاد آتی ہے اور جب کچھ بھی نہ ہو تب بھی آپ ہی یاد آتی ہے۔ کیونکہ آپ صرف ایک شخص نہیں آپ ایک احساس ہیں وہ احساس جو دل میں اتر جائے تو پھر کبھی نہیں نکلتا۔ آپ کتاب کا سب سے خوبصورت صفحہ ہے آپ غزل کا سب سے خوبصورت شعر ہے آپ دعا کا سب سے خوبصورت لفظ ہے آپ جنت کی ٹھنڈی ہوا جیسی ہے آپ عید کی پہلی خوشی جیسی ہے آپ ماں کی دعا جیسی ہے آپ سجدے کے بعد ملنے والے سکون جیسی ہے آپ زندگی کے شور میں خاموش راحت جیسی ہے آپ دل کے آنگن میں کھلنے والا وہ پھول ہیں جس کی خوشبو کبھی ختم نہیں ہوتی۔ کوہِ نور یعنی آپ چاند یعنی آپ ستارہ یعنی آپ سورج یعنی آپ قوسِ قزح یعنی آپ بارش یعنی آپ دعا یعنی آپ وفا یعنی آپ محبت یعنی آپ اور اگر دنیا کی ہر خوبصورت چیز کو ایک نام دینا پڑے تو وہ نام صرف اور صرف آپ ہوگا۔

دل کا حال لفظوں میں 🫠❤️
دل کا حال لفظوں میں 🫠❤️
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 22 August 2026 18:10:18 GMT
21087
910
10
446

Music

Download

Comments

...magicofficial
R-B/Heart Beat.... :
24 August 26 mONDAY....❤️❤️❤️❤️
2026-08-23 20:10:25
0
ahmii.xro
◉ چوہدری احمد ◉ :
caption snd plz 🫠🤌
2026-08-23 14:59:55
0
imran.army..8042
Rana Talha (804) :
@RAJA WARDA ALI 💟🐼
2026-08-25 11:00:55
0
yasir.chohan.261
yasir chohan 261 :
🥰🥰🥰
2026-08-25 14:06:07
0
umer.bilal100
UMER :
❤️
2026-08-24 16:05:47
0
mrs.asad5204
mrs Asad :
🥺😘💝
2026-08-24 11:44:57
0
broken_aura_5
🇮🇹 :
کوہ نور یعنی آپ حسن یعنی آپ سکون یعنی آپ چاند یعنی آپ گلاب یعنی آپ بارش یعنی آپ بہار یعنی آپ خوشبو یعنی آپ روشنی یعنی آپ دعا یعنی آپ وفا یعنی آپ محبت یعنی آپ میری ہر خوبصورت سوچ کا عنوان آپ میری ہر خاموش دعا کا نام آپ میری ہر دھڑکن کا سکون آپ میری ہر مسکراہٹ کی وجہ آپ آپ سمندر کی گہرائی بھی ہیں اور آسمان کی وسعت بھی۔ آپ چاندنی رات کی ٹھنڈک بھی ہیں اور سردیوں کی دھوپ کی نرمی بھی۔ آپ وہ خوشبو ہیں جو گلاب کے بغیر بھی محسوس ہوتی ہے، وہ روشنی ہیں جو چراغ جلائے بغیر بھی دل میں اتر جاتی ہے، وہ سکون ہیں جو کسی لفظ کے بغیر بھی روح کو مل جاتا ہے۔ اگر محبت کو کسی رنگ میں ڈھالا جائے تو وہ آپ کا رنگ ہو گا، اگر وفا کو کسی نام سے پکارا جائے تو وہ آپ کا نام ہو گا، اگر دعا کو کوئی چہرہ دیا جائے تو وہ چہرہ آپ کا ہو گا۔ آپ صبح کی پہلی کرن ہے آپ شام کا سنہرا منظر ہے آپ رات کی خاموش چاندنی ہے آپ بارش کی پہلی بوند ہے آپ صحرا میں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے آپ خزاں میں بہار کا احساس ہے آپ اندھیروں میں امید کا چراغ ہے آپ تھکے ہوئے دل کا آرام ہے آپ بے چین روح کا سکون ہے آپ میری دعاؤں کی قبولیت ہے آپ میری خواہشوں کی تکمیل ہے آپ میری قسمت کا سب سے خوبصورت باب ہے دن خوبصورت ہو تو آپ یاد آتی ہے رات خوبصورت ہو تو آپ یاد آتی ہے بارش برسے تو آپ یاد آتی ہے چاند نکلے تو آپ یاد آتی ہے پھول کھلیں تو آپ یاد آتی ہے ہوا چلے تو آپ یاد آتی ہے اور جب کچھ بھی نہ ہو تب بھی آپ ہی یاد آتی ہے۔ کیونکہ آپ صرف ایک شخص نہیں آپ ایک احساس ہیں وہ احساس جو دل میں اتر جائے تو پھر کبھی نہیں نکلتا۔ آپ کتاب کا سب سے خوبصورت صفحہ ہے آپ غزل کا سب سے خوبصورت شعر ہے آپ دعا کا سب سے خوبصورت لفظ ہے آپ جنت کی ٹھنڈی ہوا جیسی ہے آپ عید کی پہلی خوشی جیسی ہے آپ ماں کی دعا جیسی ہے آپ سجدے کے بعد ملنے والے سکون جیسی ہے آپ زندگی کے شور میں خاموش راحت جیسی ہے آپ دل کے آنگن میں کھلنے والا وہ پھول ہیں جس کی خوشبو کبھی ختم نہیں ہوتی۔ کوہِ نور یعنی آپ چاند یعنی آپ ستارہ یعنی آپ سورج یعنی آپ قوسِ قزح یعنی آپ بارش یعنی آپ دعا یعنی آپ وفا یعنی آپ محبت یعنی آپ اور اگر دنیا کی ہر خوبصورت چیز کو ایک نام دینا پڑے تو وہ نام صرف اور صرف آپ ہوگا
2026-08-25 10:21:13
0
ranaazeemrajput3
🦁 A-Z-E-E-M 🐾🦅 :
کوہ نور یعنی آپ حسن یعنی آپ سکون یعنی آپ چاند یعنی آپ گلاب یعنی آپ بارش یعنی آپ بہار یعنی آپ خوشبو یعنی آپ روشنی یعنی آپ دعا یعنی آپ وفا یعنی آپ محبت یعنی آپ میری ہر خوبصورت سوچ کا عنوان آپ میری ہر خاموش دعا کا نام آپ میری ہر دھڑکن کا سکون آپ میری ہر مسکراہٹ کی وجہ آپ آپ سمندر کی گہرائی بھی ہیں اور آسمان کی وسعت بھی۔ آپ چاندنی رات کی ٹھنڈک بھی ہیں اور سردیوں کی دھوپ کی نرمی بھی۔ آپ وہ خوشبو ہیں جو گلاب کے بغیر بھی محسوس ہوتی ہے، وہ روشنی ہیں جو چراغ جلائے بغیر بھی دل میں اتر جاتی ہے، وہ سکون ہیں جو کسی لفظ کے بغیر بھی روح کو مل جاتا ہے۔ اگر محبت کو کسی رنگ میں ڈھالا جائے تو وہ آپ کا رنگ ہو گا، اگر وفا کو کسی نام سے پکارا جائے تو وہ آپ کا نام ہو گا، اگر دعا کو کوئی چہرہ دیا جائے تو وہ چہرہ آپ کا ہو گا۔ آپ صبح کی پہلی کرن ہے آپ شام کا سنہرا منظر ہے آپ رات کی خاموش چاندنی ہے آپ بارش کی پہلی بوند ہے آپ صحرا میں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے آپ خزاں میں بہار کا احساس ہے آپ اندھیروں میں امید کا چراغ ہے آپ تھکے ہوئے دل کا آرام ہے آپ بے چین روح کا سکون ہے آپ میری دعاؤں کی قبولیت ہے آپ میری خواہشوں کی تکمیل ہے آپ میری قسمت کا سب سے خوبصورت باب ہے دن خوبصورت ہو تو آپ یاد آتی ہے رات خوبصورت ہو تو آپ یاد آتی ہے بارش برسے تو آپ یاد آتی ہے چاند نکلے تو آپ یاد آتی ہے پھول کھلیں تو آپ یاد آتی ہے ہوا چلے تو آپ یاد آتی ہے اور جب کچھ بھی نہ ہو تب بھی آپ ہی یاد آتی ہے۔ کیونکہ آپ صرف ایک شخص نہیں آپ ایک احساس ہیں وہ احساس جو دل میں اتر جائے تو پھر کبھی نہیں نکلتا۔ آپ کتاب کا سب سے خوبصورت صفحہ ہے آپ غزل کا سب سے خوبصورت شعر ہے آپ دعا کا سب سے خوبصورت لفظ ہے آپ جنت کی ٹھنڈی ہوا جیسی ہے آپ عید کی پہلی خوشی جیسی ہے آپ ماں کی دعا جیسی ہے آپ سجدے کے بعد ملنے والے سکون جیسی ہے آپ زندگی کے شور میں خاموش راحت جیسی ہے آپ دل کے آنگن میں کھلنے والا وہ پھول ہیں جس کی خوشبو کبھی ختم نہیں ہوتی۔ کوہِ نور یعنی آپ چاند یعنی آپ ستارہ یعنی آپ سورج یعنی آپ قوسِ قزح یعنی آپ بارش یعنی آپ دعا یعنی آپ وفا یعنی آپ محبت یعنی آپ اور اگر دنیا کی ہر خوبصورت چیز کو ایک نام دینا پڑے تو وہ نام صرف اور صرف آپ ہوگ
2026-08-25 13:34:07
0
To see more videos from user @unheard_cries2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About