@shehzadawanjhr4961: شہزاد اعوان جھانگیرہ کے مساٸل پر بات چیت کرتے ہوٸے جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی کے ٹیم نے فیوچر لیڈر یوتھ اسمبلی کے چھوتے پارلیمانی سیشن مردان ڈسٹرکٹ ہال میں شرکت کی جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی کے ٹیم نے جھانگیرہ کے مساٸل پر بات چیت کی جس میں ریت کا مسلہ ۔ بے روزگاری ۔ زمینداروں کا مسلہ ۔ نوجوانوں کو سپورٹس کے مساٸل ۔ ماٸنز اینڈ مینرل ۔ کشتیوں والوں کے مساٸل ۔ سکولوں میں سٹاف کی کمی ۔ دستاکاری سنٹر کا قیام ۔ ٹیکنیکل سنٹر کا قیام ۔ جھانگیرہ پل سے روڈ دریا کے طرف کنڈ پارک تک بنانا ۔ اور جھانگیرہ کے بہت سے مساٸل پر بات چیت ہوٸی اور اس کے ساتھ دستاکاری سنٹر کے قیام کے لیٸے راول فاونڈیشن کے چیٸرمین کو لیٹر دیا گیا اور سکولوں میں سٹاف کی کمی پر ایم پی اے عوامی نیشنل پارٹی شاہدہ وحید کو لیٹر دیا گیا اس پر جلد کام ہوگا جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی کے جنرل سیکرٹری شہزاد اعوان ۔ سینٸر ناٸب صدر عباداللہ ۔ ناٸب صدر محمد آیاز ۔ ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد بلاول ۔ دبئی کابینہ جنرل سیکرٹری اعزاز خان نے شرکت کی غریبوں ۔ یتیموں ۔ مسکینوں اور معزوروں کا سہارا جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی