@heeeerr_: ایک دن مجھ سے کسی نے کہا جو محبت تھکا دے اسے چھوڑ دینا چاہیے میں نے سُنا تو ایک افسردہ سی ہنسی میرے ہونٹوں کو چھو گئی اور میں نے دھیرے سے سرگوشی کی کہ "محبت" کبھی نہیں تھکاتی جس کو چاہا جائے اس کی "بے رخی اور بے حسی تھکا دیتی ہے" ! #heer #fypシ゚viral
سچ میں یار محبت میں ہزاروں مشکلیں ا جائیں مگر انسان نہیں تھکتا وہ اپنے محبوب کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہو جاتا ہے مگر جو محبوب ہمیشہ بے رخی دکھائیں تب انسان تھک جاتا ہے سچ میں تھک جاتا ہے 😔😔
2026-08-22 21:14:24
44
bint-e-hawa :
caption words 👌
2026-08-23 03:35:27
5
@عین عینی 786@ :
لاکھ رنجشیں سہی،ہمارے درمیان لیکن
رہو کہیں بھی خدا کی امان میں رہنا!!
2026-08-23 04:59:10
23
💟ali sheer kharal❤️ :
:پہلے خوف تھا کہ کھو نہ دوں
اب دعا ہے کبھی سامنا نہ ہو
2026-08-23 20:21:02
11
احمد بلوچ 💘✈️ :
caption plz
2026-08-23 00:41:59
7
🚩 :
caption
2026-08-22 21:32:26
5
ᥫ᭡.𝙈i𝙣𝙖𝙝i𝙡ᥫ᭡.ִֶָ :
:اتنی بیزار ہیں انکھیں کے خدا جانتا ہے
ہم کو اب خواب تمہارے بھی نہیں ائیں گے
ایسا چھوڑیں گے ہم تیرا شہر کے اس کی طرف گردش وقت کے مارے بھی نہیں ائیں گے
2026-08-23 10:12:07
13
A_❤️_HUSSNAIN :
محبت میں بددعا کا تصور نہیں ہوتا جو جہاں بھی رہے خدا اسے خوش رکھے 🥺
2026-08-23 02:08:46
10
Pr€ci0u$..♡ :
دیکھ اے عمر رواں خواہشیں رہ جائیں گی۔
تم گزر جاؤ گی چپکے سے تمھارا کیا ہے ۔
2026-08-23 08:15:02
9
Bilo chadhar :
سب کے خلاف جا کر تیرا ساتھ دیا "بِلو" نے
او جاناں محبت نہ سہی، "بِلو" کے دیے ساتھ کا ہی مان رکھ لیتی۔ 😭❤️
2026-08-23 10:50:10
7
。✩° 𐙚 𝑴𓂃✩°。⋆ :
وفاداری سیکھنی ہے تو شطرنج کے بادشاہ سے سیکھو
وہ بازی جیتنے کے لیے چالیں بدلتا ہے اپنی ملکہ نہیں😩
2026-08-23 18:31:57
6
A M N A💐🌷 :
Ameeen❤️🩹
2026-08-23 07:28:11
6
Laiba khan jadoon :
bilkul,,,
2026-08-23 06:49:27
5
Qureshi-collection :
heyyyy zalim insan🫀😔
2026-08-23 05:11:44
5
cartoon007 :
caption
2026-08-22 21:10:46
5
just Siahبخت🖤🥀 :
Ameen
2026-08-22 19:41:16
5
MiaN Khadim🚩 :
اور پھر نام چھین لیا جائے گا ہم سے
ہمیں میت کہہ کر💔💔
2026-08-23 02:25:12
5
❥༺Zim@L༻❥ :
caption send please 🥺
2026-08-23 05:31:30
6
Haiqa :
تنگ نہ کر اے زندگی ہمیں جینے دے
تیری قسم ہر طرف سے ہارے ہوئے ہیں ہم 💔
2026-08-24 07:18:17
4
Habib ur Rehman :
Ameeeeeeen
2026-08-24 04:53:52
1
⏤͟͟͞͞☆ᥫ᭡ Alyan mand ⏤͟͟ :
ameen
2026-08-23 13:06:57
3
fₑₑₗᵢₙg Qᵤₐₗᵢₜy ₙₒₜ ₗᵢᵥᵢₙg :
آنکھ سے گرد اُٹھاتا ہوں تو دیکھتا ہوں
اپنے بکھرے ہوئے ملبے کا سہارا ہے مجھے
اے میرے لاڈلے میرے ناز سے پالے ہوے دل
تو نے کس کوے ملامت سے گزارا ہے مجھے
2026-08-24 04:48:38
4
To see more videos from user @heeeerr_, please go to the Tikwm
homepage.