@marjanpti2: نجم سیٹھی نے اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دے دیا۔🔥😎✊ عمران خان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر ہے جو ہیرو ہے، بھٹو بھی ہیرو نہیں تھا، محترمہ بے ہیروئن نہیں بن سکی تھی، عمران خان واحد لیڈر ہے جو شروع سے ہیرو ہے..اور اسٹیبلشمنٹ ہزار کوششوں کے باوجود عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں کر سکی۔ #ImranKhanZindabad #teamkaptantiktok #ImranKhanZindabad #27september_Long__March