@janan_5548: کوشش کریں کے ہر انسان جو کے مشکل میں آپکو پکرے آپ اس کا ہاتھ تھمیں اس کی مدد کریں اگر مدد نہیں کر سکتے اس پوزیشن میں نہیں ہیں تو اس کے ساتھ بیھٹے اس کو سنے اس کو چھوڑ دے کہ باس وہ اپنا دل اپکے سامنے خالی کرلے.💯🌸🤎🤎🥰#foryoupagе#unfreezemyacount#viralvideos#fypppppppppppppp