@ashiiirajpoot203: میں نے زندگی میں بہت سے سبق سیکھے سب سے اہم سبق یہ تھا کہ کوئی کسی کا نہیں ہوتا کبھی کبھی زندگی انسان کو ایسے سبق سکھا دیتی ہے، جنہیں کتابوں میں کہیں نہیں پڑھا جا سکتا۔ میں نے بھی بہت کچھ کھو کر یہ جانا ہے کہ ہر اپنا، آخر تک اپنا نہیں رہتا۔ کچھ لوگ صرف ضرورت تک ساتھ چلتے ہیں، اور کچھ وعدے وقت کے ساتھ خاموش ہو جاتے ہیں۔ سب سے زیادہ دکھ تب ہوتا ہے جب جنہیں اپنا سمجھا، وہی اجنبی بن جاتے ہیں۔ اب کسی سے شکایت نہیں، بس دل نے مان لیا ہے… کوئی کسی کا نہیں ہوتا۔ 🥀@ɪᴹ᭄★𝐑ᴀjᵖᵒᵒT🕊️⃟⋆ @༄●⃝ 𝘚𝘩𝘢𝘩𝘻𝘢𝘥 ki 𝘑𝘢𝘯 ࿐ #pakistannewpassportdesign #creatorsearchinsights