@starlight_drama1: Sinar rembulan menjadi abu: Pembalasan 7 hari

Starlight_Drama1
Starlight_Drama1
Open In TikTok:
Region: ID
Saturday 22 August 2026 19:13:00 GMT
55
2
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @starlight_drama1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ جو تم سب کے سامنے ہنس کر کہتے ہو
یہ جو تم سب کے سامنے ہنس کر کہتے ہو "میں ٹھیک ہوں" کیا واقعی تم ٹھیک ہو؟ رات کے دو بجے تکیہ بھیگ جاتا ہے اور تم صبح سب کے سامنے ایسے ظاہر کرتے ہو جیسے کچھ ہوا ہی نہیں تمہاری ہنسی کے پیچھے کتنے ٹوٹے ہوئے لمحے چھپے ہیں، کوئی نہیں جانتا ۔تمہارے اندر ایک جنگ چل رہی ہے جسکا کسی کو علم نہیں ۔میں ٹھیک ہوں کے پیچھے ہزار بار ٹوٹنے کی آواز دبی ہوتی ہے ۔لوگ تمہاری ہنسی دیکھ کر کہتے ہیں کتنا خوش رہتا ہے لیکن تم سوچتے ہو کاش کوئی تمہاری خاموشی سمجھ پاتا۔ دل کے اندر طوفان ہے، اور چہرے پر سکون کا ماسک لوگ کہتے ہیں تم بہت مضبوط اور تم اندر سے روز تھوڑا تھوڑا مرتے جاتے ہو۔ تم بات بدل دیتے ہو جب آنکھیں نم ہونے لگتی ہیں "بس تھکاوٹ ہے" کہہ کر سب سے بڑا جھوٹ بول دیتے ہو اپنے درد کو چھوٹا بنا کر دوسروں کا بوجھ ہلکا کرتے ہو اور رات کو خود سے سوال کرتے ہو: میں کب تک ایسے جیوں گا؟ فون کی اسکرین پر "میں ٹھیک ہوں" ٹائپ کرتے ہوئے ہاتھ کانپ جاتے ہیں پر سینڈ کرنے کے بعد پھر سے مسکرا دیتے ہو دنیا کو تمہارا ہنستا ہوا ورژن چاہیے، ٹوٹا ہوا نہیں اس لیے تم نے سیکھ لیا ہے زخم چھپانا سیکھ لیا ہے اکیلے رونا، اور سب کے ساتھ قہقہے لگانا کبھی کبھی آئینہ بھی پوچھتا ہے: یہ چہرہ کس کا ہے؟ جواب میں تم بس مسکرا دیتے ہو اندر ایک بچہ ہے جو بس یہ کہنا چاہتا ہے "مجھے گلے لگا لو" پر زبان پر آتا ہے "یار کوئی بات نہیں، میں سنبھال لوں گا" لوگ سمجھتے ہیں تم بہت بہادر ہو انہیں کیا خبر بہادری کبھی کبھی مجبوری کا دوسرا نام ہوتی ہے م تم چاہتے ہو کوئی ایک بار ضد کر کے پوچھے: سچ بتاؤ، ٹھیک ہو؟ اور تم رو کر کہہ دو: نہیں یار، بالکل ٹھیک نہیں ہوں پر ایسا کوئی نہیں پوچھتا... اس لیے تم پھر ہنس دیتے ہو اور پھر سے سب کے سامنے کہہ دیتے ہو: "ہاں میں ٹھیک ہوں" #foryoupage #unfreezemyaccount #creatorsearchinsights

About