@silentshadow039: Repost 🫶 باپ کے جانے کے بعد زندگی پہلے جیسی نہیں رہتی گھر وہی رہتا ہے مگر سکون کہیں کھو جاتا ہے سر پر سایہ اٹھ جائے تو دھوپ بھی پہلے سے زیادہ تیز لگتی ہے میں نے اپنے باپ کے بے جان ہاتھ کو آخری بار چوما تو دل نے صرف ایک ہی دعا مانگی یا اللہ میرے باپ کی مغفرت فرما اور مجھے ان کی جدائی پر صبر عطا فرما اس دن سمجھ آیا کہ جس کا باپ دنیا سے چلا جائے اس کے دل کا ایک حصہ ہمیشہ کے لیے خاموش ہو جاتا ہے 🥹🥹😭 #deeplines #father #ibneadam #fyp #deepthoughts