@sukhanekhwab: پانی سے نرم کوئی چیز نہیں۔ لیکن جب پانی جم جاتا ہے تو اس سے سخت کوئی چیز نہیں۔ لہذا جو شخص آپ کے ساتھ نرم دل ہے ۔ اس کا ناجائز فائدہ نہ اٹھائیں
Jese hum water 💦 sign wale l0g h0te hai naram mizaj k 0r isi ka faida humare Apne uthate hai jab hum t0t k Apne apk0 sambhalte Hain t0 sakht h0ke apn0 se dh0or h0 Jate hai 🤕❤️🩹