@nehalayyagiz: تقدیر میں اس سے ملنا لکھا تھا اس کا ملنا نہیں ـ کبھی کبھی انسان کسی شخص کو نہیں، اُس سے جڑی ہوئی یادوں کو سنبھال کر رکھنا چاہتا ہے۔ اُس کی آواز اُس کی چند تصویریں، اُس کے ساتھ گزارے ہوئے وہ لمحے جو شاید دوباره کبھی واپس نہ آئیں۔ وقت گزر جاتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں اور فاصلے بڑھ جاتے ہیں، مگر کچھ یادیں دل میں وہیں رہ جاتی ہیں۔ پھر انسان نہ جانے کیوں پرانی تصویریں دیکھ کر مسکرا بھی دیتا ہے اور خاموشی سے رو بھی لیتا ہے۔ شاید اس لیے کہ کچھ لوگ ہماری زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر ہماری یادوں سے کبھی نہیں جاتے۔ وقت واقعی بہت ظالم ہے، یہ سب کچھ چھین لیتا ہے مگر یادیں چھوڑ جاتا ہے۔ #hikingtrackmountains #foryou #foryoupage #Nehal

Nehal Shah🇹🇷🇵🇰
Nehal Shah🇹🇷🇵🇰
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 22 August 2026 19:56:18 GMT
91888
6170
150
219

Music

Download

Comments

shahzaibsadiq666
Ṣ̌ĤÂĤŹÁÍƁ Ṣ̌ÂŔƘÄŘ 🍁🍂 :
Turkey kbb gay ap?
2026-08-28 08:06:02
3
usmansaleem869
UK :
my favorite song dear
2026-08-27 19:50:04
2
alibaba40choro58
Mu₹$h@d گرجہ الہ :
Absolutely rightttt
2026-08-27 19:00:15
0
huawei3344
Mishi😘 :
@Mishi😘:تقدیر میں اس سے ملنا لکھا تھا 💔 اس کا ملنا نہیں
2026-08-23 07:46:33
18
gmlaar75
GM Larr :
اچھا اور سچا تعلق قائم رکھنے کے لیے اداکاری کی نہیں وفاداری کی ضرورت ہوتی ہے 💯
2026-08-27 04:30:53
7
sanwal.munir0
SanwaL Munir :
Tamana Tery Jism ki Hoti Tu Cheeen Lety Tujhe Dunia Say...🥰🥰 Faraz Ishq Teri Roh Say Hai Esi Liye Tujhe Khuda Say Mangty Han....🥰🥰👑👑
2026-08-26 16:57:53
5
shigri960
ناصر خان :
تقدیر میں اس سے ملنا لکھا تھا اس کا ملنا نہیں ـ کبھی کبھی انسان کسی شخص کو نہیں، اُس سے جڑی ہوئی یادوں کو سنبھال کر رکھنا چاہتا ہے۔ اُس کی آواز اُس کی چند تصویریں، اُس کے ساتھ گزارے ہوئے وہ لمحے جو شاید دوباره کبھی واپس نہ آئیں۔ وقت گزر جاتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں اور فاصلے بڑھ جاتے ہیں، مگر کچھ یادیں دل میں وہیں رہ جاتی ہیں۔ پھر انسان نہ جانے کیوں پرانی تصویریں دیکھ کر مسکرا بھی دیتا ہے اور خاموشی سے رو بھی لیتا ہے۔ شاید اس لیے کہ کچھ لوگ ہماری زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر ہماری یادوں سے کبھی نہیں جاتے۔ وقت واقعی بہت ظالم ہے، یہ سب کچھ چھین لیتا ہے مگر یادیں چھوڑ جاتا ہے۔
2026-08-27 12:03:51
6
imtiaz._.malik
امتیاز ملک :
Bas kr pagli ab rulay gi kya
2026-08-26 20:00:27
5
user4497251388
Asif Khan :
یہ گانا سنتے ہوئے پرانی یادیں پھر سے دل توڑ دیتی ہیں…💔
2026-08-23 09:51:08
9
amtil6
AMTILRAJPOT :
جب اتنے پیارے چہروں کو وفا نہ ملی ہم کیا چیز ہیں
2026-08-24 09:58:17
11
ahsanch3701
ahsanch3701 :
10000000000000 true
2026-08-26 10:31:51
4
salar_officials
Salar❤️ :
oh sahiba
2026-08-27 17:37:22
4
zurrain5
zurrain5 :
v sad
2026-08-25 19:07:28
4
waheed.ahmed9780
Waheed Ahmed :
Salaam 🙏 bibi Pak Daman 🙏 🥰 انسان بنتا تب ھی ھے ،، جب ٹوٹتا ھے ،، عشق یکطرفہ ھوتا ھے، آپ السادات سے زیادہ کون جانتا ھے جی،،، بس۔۔۔۔۔۔۔ محبوب کی یادوں سے اچھی عبادت ھے کوئی،، قسمت والے کے حصے میں عشق آتا ھے،، اور عشق کچھ بھی نہیں چھوڑتا ،، سوائے محبوب کے،، بی بی پاک دامن اداس کردیا جی،، 🙏🥰
2026-08-26 19:20:24
5
user08821004
Rana Rashid :
تقدیر میں اُس سے ملنا لکھا تھا ۔۔۔۔۔۔۔اُس کا ملنا نہیں 😏
2026-08-26 11:13:10
4
malikwaseem73
🌙Mαɭίκ*ωαʂεεɱ🌙(H) :
تقدیر میں اس سے ملنا لکھا تھا اس کا ملنا نہیں ـ کبھی کبھی انسان کسی شخص کو نہیں، اُس سے جڑی ہوئی یادوں کو سنبھال کر رکھنا چاہتا ہے۔ اُس کی آواز اُس کی چند تصویریں، اُس کے ساتھ گزارے ہوئے وہ لمحے جو شاید دوباره کبھی واپس نہ آئیں۔ وقت گزر جاتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں اور فاصلے بڑھ جاتے ہیں، مگر کچھ یادیں دل میں وہیں رہ جاتی ہیں۔ پھر انسان نہ جانے کیوں پرانی تصویریں دیکھ کر مسکرا بھی دیتا ہے اور خاموشی سے رو بھی لیتا ہے۔ شاید اس لیے کہ کچھ لوگ ہماری زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر ہماری یادوں سے کبھی نہیں جاتے۔ وقت واقعی بہت ظالم ہے، یہ سب کچھ چھین لیتا ہے مگر یادیں چھوڑ جاتا ہے۔
2026-08-26 19:42:23
4
amtil6
AMTILRAJPOT :
تقدیر میں اس سے ملنا لکھا تھا اس کا ملنا نہیں🥺
2026-08-23 12:21:17
9
waheed.ahmed9780
Waheed Ahmed :
❤️❤️❤️🙏
2026-08-26 19:21:29
3
bestibestu8
Besti and Bestu :
💓تم میرے ساتھ میرے خیالوں میں کہیں رہتی ہو.❤️💓بن کے سورج صبح کے اجالوں میں کہیں رہتی ہو.💓❣️💓شام کے ساتھ ہی ۔۔۔۔بڑھ جاتی ہیں یادیں تمہاری 💓❣ 💓تم چاند کے گرد بنے۔ ہالوں میں کہیں رہتی ہو.💓❣️💓تمہارے ہی پیار سے ۔۔۔۔۔۔۔ بنتی ھے کائنات میری .💓❣ 💓تم میری شاعری کے حوالوں میں ۔ کہیں رہتی ہو.💓❣️💓تم میرے پاس رہو ہمیشہ ۔۔۔ یہ ضروری تو نہیں .💓❣️💓تم میرے ساتھ حسين خوابوں میں کہیں رہتی ہو❣️❣️
2026-08-25 18:38:54
3
nawabofficia
Ñàwáß Qåÿÿúm :
Same situation mere Sath b aisa hi ho rha hai
2026-08-26 06:02:55
3
khawarabbas376
Sanwal🧿 :
Hmmm
2026-08-26 17:43:20
3
loveispainpainislove
😶.N.MaLiK.LoVE iS LiFE.😘 :
[Sticker] 🥰
2026-08-27 07:44:07
3
queen_queen715
✨👑 :
captain please
2026-08-24 04:58:22
3
adnanghani314
KING KHAN :
very amazing
2026-08-25 10:33:11
2
To see more videos from user @nehalayyagiz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About