@great.imran.khan2: ایک مرتبہ وزیراعظم کے ساتھ میٹنگ کر کے باہر نکلے تو جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ اسد صاحب عمران خان ہمیشہ مجھے کہتے ہیں کہ میں 22 سال اسٹرگل کر کے آیا ہوں جیسے مجھے سیاست کا پتہ ہے تمہیں نہیں پتہ یار ان سے کہیں ہم 75 سال سے یہی کام کر رہے ہیں ! اسد عمر ۔۔