@pakhtoon_girl123: Repost+Follow ❤️🩹😔 جب انسان اندر سے بکھرنے لگتا ہے، تو خاموشی اُس کی عادت بن جاتی ہے۔ وہ پھر شکوہ نہیں کرتا کسی کے بدلنے کا، بس خود کو ہر رشتے سے تھوڑا دور کر لیتا ہے۔
کچھ درد وقت کے ساتھ کم نہیں ہوتے، بس انسان اُن کے ساتھ جینا سیکھ لیتا ہے۔ پھر کسی کے آنے کی خوشی بھی نہیں رہتی، اور کسی کے جانے کا غم بھی پہلے جیسا نہیں رہتا۔
بس دل چاہتا ہے کہ کچھ دیر سکون ملے، اور کوئی بغیر پوچھے دل کا حال سمجھ لے #for_you_page
په تور ماښام دی خیرې اوکړې
ستا خو عادت ؤو زه دی ورک له ملکه کړمه
2026-08-24 05:06:10
1
🔥👑Afzal❤️ :
Sis mera naam pa be koi bana do vedio special sad se🥺
2026-08-22 22:18:22
7
🫣Yousafzai 🪭 :
I just get tired of it because he thinks he's someone special. We respect him, but they think we're worthless people. That's why I lose interest, and then it becomes a habit to let go and move on💔💔💔💔
2026-08-24 04:58:02
1
✰(𝑺𝑼𝑭𝑰𝑰𝑰 ✰𝑻𝑨𝑵𝑶𝑳𝑰 ✯ :
Ap ki poetry muj depression ma dal rahi hia 😌😔😔
2026-08-23 13:06:57
1
𝐎𝐍𝐄 𝐒𝐈𝐃𝐄 𝐋𝐎𝐕𝐄 ᥫᩣ :
love form Bangladesh...
2026-08-23 00:46:45
0
UZIKHAN21 :
caption send plz
2026-08-23 15:40:06
1
༻☞𝒟ℰ𝒜𝓇⋆ ☪ 🅜︎ 🅝︎ 🅑︎ 77 ☜༺ :
Absolutely 💯
2026-08-23 13:02:12
1
Ãkrām Råhmtūllãh :
hmmm 😕
2026-08-22 21:04:35
1
ᴹᴿ᭄☠ 𝐑_𝐇_𝐉_ بادشاہ ✾☄ :
انسان اگر مخلص ہو تو کبھی نہیں بدلتا نہ وقت کے ساتھ نہ حالات کے ساتھ 🕊🥀🙋♂️
2026-08-23 14:32:53
1
🦋⃟≛⃝ 𝑯𝒂mza シ :
Right 👍
2026-08-22 21:03:44
1
◥དℭ℟Åℤ¥༒₭ÏḼḼ℥ Meyo :
mera bhi Hall khoch esa hi Hy....🌹🌠🌡️🚩
2026-08-23 14:51:20
2
🪐𝑫𝒂𝒓𝒗𝒆𝒔𝒉🥷🏿 :
Roz rat to AP ke I'd wazet kar ka sota hu 🥹🫴🏻🫀 AP ke peotri muja bot psand han 💔
2026-08-22 21:01:25
1
𝔾ℍ𝔸𝔽𝕆𝕆ℝ.𝕜𝕒𝕤𝕙𝕞𝕚𝕣𝕖 :
:چاہ کر بھی میں نہیں اپناہ سکتا کسی کو
تو نے سبق دیا ہے عورت کبھی بھی بدل سکتی ہے ❤️
2026-08-23 13:58:54
1
لَامَکاںؔ — ہادی :
:
کبھی کبھی انسان اچانک خاموش نہیں ہوتا، وہ آہستہ آہستہ اُن چیزوں سے تھک جاتا ہے جنہیں وہ برسوں سے دل میں چھپاتا آیا ہو۔ سب کو اُس کی مسکراہٹ نظر آتی ہے، مگر اُس خاموشی کے پیچھے کتنی لڑائیاں چل رہی ہیں، یہ کوئی نہیں پوچھتا۔ اس لیے کسی کے بدلنے کا انتظار کرنے کے بجائے، جب کوئی اپنا خاموش دکھائی دے تو ایک بار ضرور پوچھ لینا: "تم ٹھیک ہو؟" کیونکہ بعض اوقات ایک سچی بات چیت انسان کو دوبارہ زندگی کی طرف موڑ دیتی ہے۔
2026-08-23 04:30:00
0
haras061❤ :
اتنا نہیں تھکنا چاہیے
2026-08-22 22:07:09
1
🫣Yousafzai 🪭 :
Expect loyalty from someone who understands loyalty, not from people who are worthless."
2026-08-24 04:57:48
1
𝗙𝝙𝝜𝝙𝗗 𝝦𝝙𝝩𝝜𝝙𝝥 :
جسے ہر قیمت پہ چاہا تھا، اُسے بھی چھوڑ آئے ہم،
خود کو بچانے کی خاطر، خود ہی سے دور ہو گئے ہم۔
2026-08-23 02:03:25
1
cheema :
suchi khu to jany Diya wo Khush ha or ham hyeeee 🤌🏻🫠kisi ny ak BT khi thee Ka saad takleef Ka bi Maza hota kabi la Ka dakhna hyeeeee ab mazy main hn🤌🏻🫠