@zkky63: تمہاری ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب تم یہ سمجھ جاؤ گے کہ : ہر بات پر رد عمل دینا ضروری نہیں۔ ہر رائے پر پریشان ہونا ضروری نہیں۔ ہر واقعہ کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دینا ضروری نہیں۔ ہر کہی گئی بات کا جواب دینا ضروری نہیں۔ خاموشی درگزر اور نظر انداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے 🖤۔ #virla@SHOAIB KHAN