@descubrelahistori7: Terremotp Magnitud 10 #esqueleto #ia #terremoto #desastre #colombia

DescubreLaHistorias
DescubreLaHistorias
Open In TikTok:
Region: EC
Saturday 22 August 2026 21:45:40 GMT
1505
56
5
2

Music

Download

Comments

keyla.armijos3
🍒 keyla 🌳🦋🥑 :
Segunda me saludas por favor
2026-08-22 22:53:26
1
diegoespin149
Diegoespin🇪🇨🤑😍 :
Primero me saludas porfa
2026-08-22 22:47:11
1
iamalokixxx01
🎀𝓜𝓮𝓵𝓪𝓷𝔂 🎀 :
terceraaa
2026-08-22 22:57:59
1
To see more videos from user @descubrelahistori7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

لڑکی کی عزت ایک بار داؤ پر لگ جائے تو اسے دوبارہ پہلے جیسا مقام ملنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ میں نے آپ کے لیے اپنی زندگی، اپنی عزت، اپنا سکون، سب کچھ داؤ پر لگا دیا۔ آپ کی محبت میں وہ سب کچھ کیا جو شاید کبھی اپنے لیے بھی نہ کرتی، مگر افسوس آج تک مجھے آپ کی زندگی میں اپنی کوئی اہمیت نظر نہیں آئی۔ نہ میری کوئی قدر ہے، نہ میری پرواہ اور نہ ہی میرے احساسات کی کوئی اہمیت۔ کیا آپ مجھے رُلا کر خوش ہوتے ہیں؟ کیا آپ کو میری تکلیف دیکھ کر ذرا بھی احساس نہیں ہوتا؟ آپ کہتے ہیں کہ آپ مجھ سے محبت کرتے ہیں، تو پھر میری تکلیف میں آپ کا دل کیوں نہیں تڑپتا؟ محبت کرنے والا انسان اپنے محبوب کو درد میں کیسے دیکھ سکتا ہے؟ میں نے آپ کو بتایا تھا کہ میں نے شیمپو پی لیا ہے، مگر آپ نے نہ کوئی جواب دیا، نہ میری خیریت پوچھنے کی ضرورت محسوس کی اور نہ ہی یہ جاننے کی کوشش کی کہ میں کس حال میں ہوں۔ پھر وہاں جا کر اتنی بےرخی سے صرف یہ پوچھا کہ یہ والی ویڈیو دیکھی ہے؟ کیا میری زندگی، میری طبیعت اور میری تکلیف سے بڑھ کر آپ کے لیے ایک ویڈیو اہم تھی؟ مجھے آپ سے بہت زیادہ امیدیں تھیں، مگر آپ کی بےحسی نے مجھے اندر سے توڑ دیا ہے۔ میں صرف اتنا چاہتی تھی کہ کبھی تو آپ کو میری فکر ہو، کبھی تو میرے لیے آپ کا دل تڑپے، کبھی تو آپ خود پوچھیں کہ میں کیسی ہوں۔ میں نے آپ سے بہت محبت کی ہے، مگر بدلے میں صرف بےقدری اور آنسو ملے ہیں۔ اللہ آپ کو خوش رکھے، لیکن آپ نے میرے ساتھ جو کیا ہے، وہ میرے دل کو ہمیشہ یاد رہے گا۔ #unfreezemyaccaunt🙏🙏🙏unfrrez #couplegoals #loveyou #deeplines #unfrezzmyaccount

About