@iluvhotdogstbh: Love my bf 🤟🏼🤟🏼🤟🏼 #fy #relatable

iluvhotdogstbh
iluvhotdogstbh
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 22 August 2026 21:47:07 GMT
9363
2019
8
538

Music

Download

Comments

boonefaulstick
Boone :
@haylee⚡️
2026-08-23 02:21:58
1
smileycheeseykelly
Kels :
@isaac🏀
2026-08-23 02:05:21
1
secret670118
brailey💗💐 :
@BD9
2026-08-22 22:52:30
0
basicallyitslil
🥥🥥🥥 :
@Ben_fb
2026-08-23 00:57:21
1
To see more videos from user @iluvhotdogstbh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نمبر ایک ۔۔۔اپنا وقت سستا مت کرو ۔۔ جس عمر میں تمہیں اپنی صلاحیت بڑھانی چاہیے، اگر وہی وقت موبائل،فضول تفریح اور بے مقصد لوگوں   میں گزر گیا تو بعد میں وقت تو ہوگا ،مگر موقع نہیں ۔۔   نمبر دو۔۔ ایک ایسی مہارت سیکھو جس کے بدلے  لوگ تمہیں پیسہ دیں ۔صرف ڈگری یا معلومات کافی  نہیں ۔ایسی مھارت پیدا کرو جو کسی مسئلے کو  حل کرے اور مارکیٹ میں اس کی قیمت ہو۔۔۔ نمبر تین ۔۔ کمائی بڑھانے سے پہلے خرچ کو کنٹرول  کرنا سیکھو۔ زیادہ پیسہ کمانا تمہیں امیر نہیں بناتا   اصل فرق یہ ہے کہ تم اپنی کمائی کا کتنا حصہ  بچا کر دوبارہ اپنے مستقبل میں لگاتے ہو۔۔۔ نمبر چار۔۔ فوری مزے کے بدلے مستقبل کا فائدہ چنو۔ جوانی میں ہر خواہش پوری کرنا آسان لگتا ہے ۔ لیکن جو شخص آج کچھ چیزوں کو چھوڑ کر اپنی  قابلیت اور مستقبل بناتا ہے،کل وہ اپنی مرضی کی      زندگی خرید سکتا ہے ۔۔۔ نمبر پانچ ۔۔ ایسے لوگوں کے ساتھ رہو جو تمھیں آگے بڑھنے پر  مجبور کریں ۔ تمہاری صحبت آہستہ اہستہ تمہاری سوچ، عادتیں اور معیار بدل دیتی ہے، اس لیے لوگوں کو قریب  رکھو- جن سے مل کر تم بہتر بنو۔۔۔ نمبر چھ۔۔ صرف پیسہ کمانے کے پیچھے مت بھاگو، پیسہ  سنبھالنا بھی سیکھو۔ کمائی، بچت ، سرمایہ کاری اور  خطرے کو سمجھنے والا شخص تھوڑی آمدنی سے بھی  بنیاد بنا سکتا ہے، جبکہ غیر ذمے دار شخص بڑی آمدنی بھی  ضائع کر دیتا ہے ۔۔   نمبر سات۔۔آج شروع کرو ،کیونکہ جوانی دوبارہ نہیں آتی ۔ کامل وقت،کامل موقع اور مکمل تیاری کا انتظار کرتے رہے  تو سال گزر جائیں گے،چھوٹا قدم اٹھاؤ،غلطیوں سے سیکھو      اور ہر دن خود کو کل سے بھتر بناؤ ۔۔ یاد رکھو،جوانی صرف عمر کا نام نہیں،یہ اپنی  پوری زندگی کی بنیاد رکھنے کا وقت ہے ۔۔ آ ج تم جو سیکھو گے، جس پر وقت لگاؤ گے اور جسے عادت بناؤ گے، وہی کل تمہاری زندگی  کا نتیجہ بن کر سامنے آئے گا ۔۔۔ #foryou #foryoupage #fyp #fypシ #tiktok

About