@bakhtawar.444: إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ بہت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ *محسن خان وفات پا گئے ہیں*😭💔🥀 اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین سب سے گزارش ہے کہ محسن خان کے لیے دعا مغفرت کریں۔ *نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔* اللہ تعالیٰ گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین