@punjab9358: الحمدللہ قلعہ شبدیو سنگھ یوتھ ونگ نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے گاؤں میں ایک غریب کو کام کے لیے سائیکل اور گھر کے راشن اور ضروریات کی چیزوں کے لیے مالی تعاون دیا ہے اللہ پاک جن جن بھائیوں نے تعاون کیا ہے اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور مزید ایسے نیک کاموں میں حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے اس تعاون میں خصوصی کاوش عابد مغل اور قلعہ شبدیو سنگھ یوتھ ونگ کے دوسرے نوجوانوں کی ہے قلعہ شبدیو سنگھ یوتھ ونگ@TikTok

قلعہ شبدیوسنگھ (شیخوپورہ)💥
قلعہ شبدیوسنگھ (شیخوپورہ)💥
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 22 August 2026 22:02:09 GMT
78
8
1
0

Music

Download

Comments

user9688055852697
پردیسی بھائی :
❤️❤️❤️
2026-08-23 00:51:03
0
To see more videos from user @punjab9358, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About