@malik.ali.chadhar5: محمد مرسی اور عمران خان — دونوں عاشقِ رسول ﷺ ❤ مرسی نے اقوام متحدہ میں حضور ﷺ کی توہین اور کی شان میں غستاکی پر کہا میں ان کے خلاف ڈٹ کے کھڑا ہو جاؤں گا جبکہ عمران خان نے ایک قدم آگے بڑھ کر دنیا کو یہ سمجھانے کی کوشش کی کہ حضور ﷺ مسلمانوں کے دلوں میں کیا مقام رکھتے ہیں اور اُن کی توہین کیوں اتنی شدید تکلیف کا باعث بنتی ہے۔ #ContemptOfCourt #imrankhan #forupage #fypppppppppppppp #foruyou