@murshadsajid804: Read Caption 📚 Request Repost 🙏 تعلق ختم ہو جائے تو پھر واپسی کی کوئی گنجائش نہیں رہتی، تم اپنی راہ چن لینا، ہم بھی دوبارہ پلٹ کر نہیں آئیں گے۔ چاہے دل میں تمہاری یادیں رہیں، مگر تم سے ملنے کی خواہش نہیں ہوگی۔ کچھ رشتے ختم ہونے کے بعد صرف دعاؤں میں یاد رہ جاتے ہیں۔ وقت گزر جائے گا، فاصلے بڑھ جائیں گے، مگر گزرے ہوئے لمحے ہمیشہ یاد رہیں گے۔ ہم تمہیں برا نہیں کہیں گے، بس خاموشی سے اپنی زندگی سے الگ کر دیں گے۔ 🥀🥀🖤 #ukacount🇬🇧 #hilightfollowers #videoviral #millionviews #urdupoetry @creator.search.insights