@pastelmindset3: کسی عورت کو اپنی آواز کی سختی، اپنے غصے اور اپنے الفاظ کی بے رحمی سے توڑا جا سکتا ہے، مگر اسے محبت نہیں کہا جا سکتا۔ جو مرد غصے میں عورت کی عزت بھول جائے، اسے گالی دے، اس کے وقار کو مجروح کرے… وہ دراصل اس عورت کو صرف اپنی ضرورت سمجھتا ہے، اپنی زندگی کا حصہ نہیں۔ کیونکہ محبت وہ نہیں جو اچھے موڈ میں میٹھے لفظوں سے ظاہر کی جائے محبت تو وہ ہے جو غصے میں بھی حدیں نہ توڑے، جو اختلاف میں بھی احترام نہ کھوئے، جو ناراضگی میں بھی زبان کو آلودہ نہ ہونے دے۔ یاد رکھیں جس عورت کی عزت غصے میں ختم ہو جائے، وہاں محبت پہلے ہی مر چکی ہوتی ہے۔ محبت وہ رشتہ ہے جہاں دل ٹوٹنے سے پہلے زبان رک جاتی ہے، اور انا بولنے سے پہلے احترام یاد آ جاتا ہے۔🫠🥀fyp #urwahocane#viralvideo #ahsankhan #fyp #sun
mEry Sath bhi aysa hi krta Raha Meri shohar lakin ab Meny us sy us k hall pa choud KY sirf apny bachon k lia Jena Shuru kr diA ha or kbhi kabr Dil buht rota ha k Meny kis insan ko apny sub sy batreen sakhs samjha tha lagta tha k ab bus shadi ho gi ha bachy ho gye hn bus sub parashaniya khtm lakin Asalam imtihan ab Shuru Hoye hn
2026-09-05 19:19:35
1
Suleman Ahmed :
🥰🥰🥰
2026-08-29 14:57:51
1
To see more videos from user @pastelmindset3, please go to the Tikwm
homepage.