@amliyatkabadshah2571: #Zaman روحانی علم کی دنیا میں اپنا ایک منفرد نام رکھتے ہی۔ الحمد للہ دعا میں تاثیر نگاہ میں کرم اور ایک پراسرار شخصیت کے مالک ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو باطنی علم اور روحانی بصیرت سے نوازا ہے۔ بے شمار افراد آپ کے روحانی فیض سے مستفید ہو چکے ہیں۔ مشکل حالات میں آپ کی رہنمائی اور دعائیں لوگوں کے لیے باعث سکون بنتی ہیں۔ آپ کا طرز عمل عاجزی، تقویٰ اور اخلاص کا عملی نمونہ ہے۔روحانی علاج میں آپ کا طریقہ کار قرآن و سنت کے مطابق ہے۔ آپ کا مشن انسانیت کی خدمت اور اللہ کی مخلوق کی بھلائی ہے۔ #peerumarzamannakshbndi #peerumar786 #peer #peerumarzaman

Peer Syed Umar Zaman
Peer Syed Umar Zaman
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 23 August 2026 00:55:58 GMT
225
10
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @amliyatkabadshah2571, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About