🩺:محبت میں الہام ہوتے ہیں۔
محبوب ٹھیک نا ہو تو دل گھبرانے لگ جاتا ہے
محبوب خوش ہو تو سارا عالم خوشبو سے مہکا ہوتا ہے
محبوب خفا ہو تو ہر جگہ گھٹن ہوتی ہے
محبت میں الہام نا ہو تو پھر کیسی محبت؟
محبوب پاس نا ہو تو چھپ کر نظر رکھنی ہوتی ہے
محبوب چاہے لاکھ تذلیل کرلے وہ پھر بھی محبوب ہی رہتا ہے چلے جانے کے بعد بار بار آجانا بھی تو محبت ہوتی ہے محبوب کو کوئی تکلیف ہو تو سانس بند ہونے لگتا ہے محبوب کا بار بار جھانکنا تکلیف دہ تو ہوتا ہے لیکن ایک سکون ہوتا ہے کہ محبوب ادھر ہی ہے میرا دل اب بہت گھبرا رہا ہے اور سانس لینے میں مشکل ہورہی ہے یہ سوچ کر کہ کیا میرا محبوب ٹھیک تو ہوگا اس کو کوئی تکلیف تو نہیں؟ اسکو کوئی بات پریشان تو نہیں کررہی میری ہر نماز کی پہلی دعا اسکی خیر کی ہوتی ہے اسکے لئے میرا دل موم ہوجاتا ہے اسکی دی محبت پر میں قربان اسکا دیا ہر دکھ اور تکلیف مجھے قبول مجھ سے اگر کوئی میری خواہش پوچھے تو بس اسکی خیر ہو بس وہ بے انتہا خوش ہو پھر چاہے اسکی زندگی میں سحری" ہو یا نہیں بس وہ خوش ہونا چاہیے میری خوشی وہ کیا ہوتی ہے۔۔۔۔!؟؟؟🫠🥀
2026-08-23 13:41:42
10
Ⓥ ɴxᴛ ꜰꜰ. :
pyar jinhei ho jaye unhei chain kaha milta hai🥺❤️🩹
2026-08-23 05:28:32
10
Chkwl ki Shahzdi❤👰 :
I am single
2026-08-25 08:02:40
6
Saba❤️jutti54🇵🇰 :
ye Dunia bewafa h yaaar pyar bas dhukha h 😭😭
2026-08-24 10:21:40
7
Alone shero :
2026-08-23 02:33:56
9
Beautiful girl👑 :
2026-08-24 04:21:28
6
Rao FaiSal FN :
*اور پھر خـدا کے فیصلـے سمجھ کـر…* 🦋🖤
`ہم خـوب مسکرائـے اپنـے خسـاروں پر.` 🫠❤️🩹
2026-08-23 07:50:49
8
💕𝐼𝒿𝒶𝓏 ♥️ 𝒜𝒽𝓂𝑒𝒹💕 :
Dil ki baat mai anny waly kuch kuch pagal hoty hain @nomi 👌🏽👌🏽
2026-08-31 07:23:51
2
no name 😔😔 :
💔 دل کو سکون دنیا کی چیزوں سے نہیں،
اللہ کی یاد سے ملتا ہے۔ 🤍
🌙 جو رب پر یقین رکھتا ہے،
وہ مشکل وقت میں بھی ٹوٹتا نہیں۔ 🕊️🥀 کچھ درد انسان کو توڑنے نہیں،
اللہ کے قریب کرنے آتے ہیں۔ 🤲🏻
📿 بس نماز، دعا اور صبر کو تھامے رکھیں…
اللہ بہتر وقت ضرور لاتا ہے۔ ❤️
2026-08-26 11:42:11
2
Asif Iqbal :
تمہارا مل کر نہ ملنا تباہ کر گیا مجھے 🥺
2026-08-26 07:32:26
1
M❣️💯 :
*ہم بھی کبھی کسی کے لیے خاص تھے،*
*پھر وقت بدلا اور ہماری اہمیت ختم ہوگئی۔ ❤️🩹*
2026-08-23 16:49:52
10
Raja Khayam :
🥰🥰🥰🥰geo g
2026-08-23 06:47:51
2
Zulqarnain💤💫 :
g bilkul
2026-08-30 12:13:49
2
sibra @ch :
🥰🥰🥰
2026-08-23 07:54:36
4
QueEn afsa 💔 :
2026-08-23 07:03:15
5
Salman :
اپنی وفاؤں کے صلے ہم کو کم ہی ملے
ہر جگہ خوشی کے بدلے غم ہی ملے
مجھے ایک بات اب تک سمجھ نہیں آئی
کہ ہر کسی کو دل دکھانے کے لیے ہم ہی ملے ❤🔥
2026-08-23 09:14:53
2
nokar syeda da🙋♂️🙌🏴🙏 :
hayee oyy🥺
2026-08-24 10:05:11
1
saqlain Basra jutt 175 :
g Bilku 🫠
2026-08-23 02:45:32
3
Muddasir gujjar 🇵🇰 🇮🇹 :
چھوڑ دیتے ہیں بنا کر اپنی ذات کا عادی
2026-08-24 02:19:29
1
🥀محمد عمران🥀 :
کسی کا دل توڑ کر عبادتوں میں سکون مت ڈھونڈو، اللہ کے ہاں دلوں کا حساب بھی ہوتا ہے۔ 🥀
2026-08-23 04:02:27
3
𝘈𝘳𝘢𝘪𝘯 𝘴𝘢𝘣 🔥 :
*اپنا کردار نمک کی طرح رکھیں 🌺*
*نا ہی آپکا کوئ ذیادہ استعمال کر سکے 🫠*
*نا ہی کوئ آپ کے بنا رہ سکے ❤️🩹💯*
sᴀɴᴏ😭
2026-08-23 04:29:51
3
mhar ramzan312 :
2026-08-23 13:38:58
1
Kami :
2026-08-24 02:26:34
1
To see more videos from user @writegjfi66, please go to the Tikwm
homepage.