میلاد منانے کے چار فوائد ‼️🌹
(1) خدا کا میلاد نہیں ہوسکتا، اور جس کا میلاد ہو وہ خدا نہیں ہوسکتا۔ گویا ہم میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر اللہ تعالیٰ کی توحید کا اعلان کرتے ہیں۔
(2) میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر ہم اللہ پاک کی عظیم نعمت کا شکر ادا کرتے ہیں۔
وَجَبَالشّکْرُعَلَیْنَا ﷺ🌹
(3) ہم میلاد منا کر ختمِ نبوت ﷺ کے عقیدے کا اعلان کرتے ہیں، گویا ہم اعلان کرتے ہیں کہ الحمدللہ ہم اپنے نبی پاک ﷺ کے دامن سے وابستہ ہیں۔
(4) میلاد منانے سے محبتِ رسول ﷺ میں اضافہ ہوتا ہے، اور محبتِ رسول ﷺ انسان کو آپ ﷺ کی سنت اور تعلیمات پر چلنے کی ترغیب دیتی ہے۔
بس حضور ﷺ نال وفا کرو، محبت کو عمل بناؤ۔ ❤️🌹
2026-08-23 13:29:47
125
IjazAhmed jutt🇵🇰🇨🇦 :
MASHALLAH ❤️❤️Beshak ❤️
2026-08-23 14:14:51
1
🍁ا۔ہ۔س۔ن🦁❤️🔥 :
:بارش سے موسم ٹھنڈا ہوتا ہے
محمدؐ لکھنے سے دل ٹھنڈا ہوتا ہے.🥰
2026-08-23 22:12:49
38
Muhammad Sohaib :
is mein sabit Kya Kiya ha
2026-08-23 17:34:17
8
Queen of hubby 👑 :
Ma to hr Roz milad mnati hn milad Kya ha nat prna or nat Kya ha nbi pak ki tareef byan krna Dil ko skoon a jta ha nbi pak ki tareef sun kr hm to mnay gy ta hayat mnay gy hr Roz mnay gy Kuch logo ki zindgi dalil mngty mngty khtm ho jni ha or hmri zindgi nbi pak ki tareef krty krty khtm ho gi inshAllah
wo AK Punjabi ka Shar ha
اللہ نوں پتہ سی کہ کئیاں نہیں پڑھنا اسلئے وچ نماز دے درود پاک چھڈیا
sochny ki bt ha Jin pr drood bjy Bina hmri NMz mukmil ni hoti UN ki wiladat ki Khushi mnany ki dalil mngty hn ya log Allah pak hidayt dy in ko ab khy gy bty na sunao to siddi bt NMz sy sbit ha ha k 5 wqt nmzi or Azan b milad ha Kisi ishq Waly sy pocho drood pak bjna b milad ha AK or nat ka fikra byan krti hn shyd dalil mngny walo ko smj a jy
او اذان و۔ وی نال نے تے نماز وچ وی نال نے
JB Allah pak NY unhy hr jga apny Sath rakha to tmy Kya tkleef ha hmra UN ki wiladat ki Khushi mnany ki
2026-08-24 02:32:15
12
s.m.hijazi :
ham ashiqane rasool ko kisi ko bhi dalil dene ki zarurat nahi,ham to khush qismat hain mashallah subhanallah mere nabi Salam ke umati hain .❤️♥️❤️♥️❤️♥️❤️♥️
2026-08-23 11:31:48
12
S.N :
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-08-23 18:15:05
17
hamza :
sawal kuch jawab kuch
hazrat umer k dor me tu khushaali thi tb ka reference koi dy dein
2026-08-24 03:30:50
3
Ibr@r M@lik :
:اللہ پاک فرماتا ھے کہ میری دی ھوئی نعمتوں کا خوب چرچا کرو اب میں پوچھتا ھوں کہ حضور علیہ السلام جیسی عظیم نعمت سے بڑھ کر دنیا میں کوئی اور نعمت ھے ؟ اگر نہیں تو پھر کہ دیں سرکار کی آمد مرحبا
2026-08-23 20:16:17
10
شجر سرویا :
@میلاد منانے کے چار فوائد ‼️🌹
(1) خدا کا میلاد نہیں ہوسکتا، اور جس کا میلاد ہو وہ خدا نہیں ہوسکتا۔ گویا ہم میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر اللہ تعالیٰ کی توحید کا اعلان کرتے ہیں۔
(2) میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر ہم اللہ پاک کی عظیم نعمت کا شکر ادا کرتے ہیں۔
وَجَبَالشّکْرُعَلَیْنَا ﷺ🌹
(3) ہم میلاد منا کر ختمِ نبوت ﷺ کے عقیدے کا اعلان کرتے ہیں، گویا ہم اعلان کرتے ہیں کہ الحمدللہ ہم اپنے نبی پاک ﷺ کے دامن سے وابستہ ہیں۔
(4) میلاد منانے سے محبتِ رسول ﷺ میں اضافہ ہوتا ہے، اور محبتِ رسول ﷺ انسان کو آپ ﷺ کی سنت اور تعلیمات پر چلنے کی ترغیب دیتی ہے۔
بس حضور ﷺ نال وفا کرو، محبت کو عمل بناؤ۔ ❤️🌹
2026-08-24 03:48:15
8
Qadeeriya pakwan :
beshak mashallah
2026-08-23 19:47:26
0
IQRA :
subhan Allah صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-23 13:28:36
14
Muhammad Atif Raza Attari :
@T.Mehar147:میلاد منانے کے چار فوائد ‼️🌹
(1) خدا کا میلاد نہیں ہوسکتا، اور جس کا میلاد ہو وہ خدا نہیں ہوسکتا۔ گویا ہم میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر اللہ تعالیٰ کی توحید کا اعلان کرتے ہیں۔
(2) میلادِ مصطفیٰ ﷺ منا کر ہم اللہ پاک کی عظیم نعمت کا شکر ادا کرتے ہیں۔
وَجَبَالشّکْرُعَلَیْنَا ﷺ🌹
(3) ہم میلاد منا کر ختمِ نبوت ﷺ کے عقیدے کا اعلان کرتے ہیں، گویا ہم اعلان کرتے ہیں کہ الحمدللہ ہم اپنے نبی پاک ﷺ کے دامن سے وابستہ ہیں۔
(4) میلاد منانے سے محبتِ رسول ﷺ میں اضافہ ہوتا ہے، اور محبتِ رسول ﷺ انسان کو آپ ﷺ کی سنت اور تعلیمات پر چلنے کی ترغیب دیتی ہے۔
بس حضور ﷺ نال وفا کرو، محبت کو عمل بناؤ۔ ❤️🌹
2026-08-23 23:21:30
9
M Arif Siddiqui933 :
اس ہجرت میں حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ بھی تھے
2026-08-24 02:27:30
2
user18833885750032 :
@سرکارکیااامدمرھبا
2026-08-23 16:51:10
8
Hasrat Jutt :
سبحان اللّٰہ
2026-08-23 13:20:16
4
نعت خواں :
ھم تو مر جائیں گے ھم تو مٹ جائے گے... تیرادر چھوڑ کر کدھر جائے گے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-24 02:08:05
2
@_innocent and silent Boy 👦😔 :
Mashallah Subhan Allah Labaik ya Rasool Allah sallaho Alihe waslam ☺️☺️
2026-08-23 22:22:28
1
عامر :
جشن عید میلادالنبی
جشن ولادت حضور آقا محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️🌼
2026-08-24 05:59:44
1
Tarique anwer :
aalim saheb aap ne sabit nhi kya.
2026-08-23 21:19:16
3
s.m.hijazi :
mashallah subhanallah
2026-08-23 11:28:58
3
➢ 𝓣𝓱𝓮 𝓡𝓲𝓰𝓱𝓽 𝔀𝓪𝔂 ◄ :
ﷺ
2026-08-23 10:51:26
3
To see more videos from user @ajmalrazaqadri4813, please go to the Tikwm
homepage.