بھائی جان کیا یہ محفل پاک ہے؟اور نعت پڑھنے کا کیا یہ اندازہ ہونا چاہیے؟
2026-08-23 11:09:17
16
missg :
Allah Allah
2026-08-25 14:27:01
0
Ahmad Babu :
Allah in logo ko hedayat dy
2026-08-24 08:01:28
7
Qasim Ali :
Moka pasy kamny ka ni chadna
2026-08-25 16:09:03
2
میرا عشق سخی سرکار لجپال :
:اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا ہے کہ "اللہ کے فضل اور اس کی رحمت پر خوشیاں مناؤ" (سورۃ یونس: 58)۔ اور دوسرے مقام پر فرمایا "ہم نے آپ (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا" (سورۃ الانبیاء: 107)۔ چونکہ ہمارے نبی کریم ﷺ اللہ کی سب سے بڑی رحمت ہیں، اسی لیے ہم ان کی آمد پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے میلاد کی خوشی مناتے ہیں۔...
2026-08-23 10:32:00
9
⚔️Muhammad Sohail ⚔️ :
naat 🤦
song 🙆
2026-08-24 10:43:59
1
Sohnapeer :
Kya ye naat h?
2026-08-24 11:32:12
1
💍💍💍💢💢💢🌾🌷🪴 :
@💍💍💍💢💢💢🌾🌷🪴:سب بہن بھائ دعا کرو آللہ پاک مجھے نیک صالحہ خوبصورت صحت تندرستی اور لبمی زندگی والا بیٹا عطا کر آمین ثم آمین بولو جزاک اللہ خیرا کثیر🌷🪴:دعا کرو کیسی بہن کی گود اولاد سے خالی نہ ہو اللہ پاک میرے سمیت تمام بہنوں کو نیک صالحہ اولاد نوا😭 آمین بولو
2026-08-24 03:26:11
5
Nadeem Nadeem :
mashallah subhanallah
2026-08-24 14:16:32
3
mano Jutt :
Inshallah
2026-08-23 06:07:53
3
ch ahmad😎 :
2026-08-23 16:10:54
1
Wajhat Hussain :
انشاء اللہ
2026-08-23 07:17:49
3
.𓄂Δℓєx༆🇺🇬 :
Allah pak hdyt naseb frmay
2026-08-24 20:41:45
1
سليم :
@ماشاالله
2026-08-23 14:04:30
2
Faizan Ali😈😈 :
Ameen sum Ameen
2026-08-23 13:47:43
2
Mursaleen Ahmed :
mazrat k sath ye tariqa Islam ka hisa ni na he in ka koi swab hai
2026-08-23 14:04:31
2
waقar❤️🔥 :
mashallah 🥰
2026-08-23 13:07:49
2
USMAN BHATTI✅ :
ماشاءاللہ جو نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شعر ہے بہت ہی خوبصورت اور پیاری ہے مگر آپ کے پڑھنے کا طریقہ بہت زیادہ غلط ہے اس نعت رسول کو آرام سے اور میوزک کے بغیر پڑھتے تو بہت مزہ آنا تھا نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سننے کا
2026-08-23 21:33:37
3
To see more videos from user @bazmezauq, please go to the Tikwm
homepage.