@riwendai:

Riwen Dai
Riwen Dai
Open In TikTok:
Region: ID
Sunday 23 August 2026 03:08:59 GMT
18628
171
6
5

Music

Download

Comments

user20460948444665
user20460948444665 :
🥰🥰🥰
2026-08-23 05:12:09
0
sarahmuharriza_26
Sarah :
😁😁😁
2026-08-23 05:10:50
0
sitisiti8252
Siti Siti :
😂😂😂
2026-08-23 04:54:18
0
nanono8373
drak :
🥰🥰🥰
2026-08-23 04:21:59
0
siskadrayanty
Siska love :
😁😁😁
2026-08-23 05:37:10
0
To see more videos from user @riwendai, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی سوچتی ہوں کہ خاموش ہو جاؤں، لفظوں کی یہ محفل ہمیشہ کے لیے چھوڑ جاؤں۔ نہ کوئی شعر لکھوں، نہ کوئی احساس سناؤں، اپنے دل کی ہر دھڑکن خاموشیوں میں چھپا جاؤں۔ پھر اچانک اک خیال دل کے دریچے پر دستک دیتا ہے، کہ شاید میری تحریر کسی کے اداس دن کی مسکراہٹ بنتی ہو۔ شاید کوئی ہر رات میری پوسٹ کا انتظار کرتا ہو، میرے لفظوں میں اپنے دل کا حال پڑھتا ہو۔ شاید کسی کی تنہائی میرے اشعار سے کم ہوتی ہو، کسی کی آنکھوں میں امید میرے لفظوں سے جنم لیتی ہو۔ میں کیسے چھوڑ دوں وہ راستہ جہاں میرے احساس کسی کے دل تک پہنچتے ہیں، جہاں خاموش لفظ بھی دعا بن کر اترتے ہیں۔ اگر میری ایک تحریر کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے آئے، اگر ایک شعر کسی کے زخم پر مرہم بن جائے، تو پھر لکھتے رہنا میرا فرض بھی ہے اور خوش نصیبی بھی۔ اس لیے اب فیصلہ یہی ہے، جب تک دل محسوس کرتا رہے گا، قلم چلتا رہے گا، لفظ بکھرتے رہیں گے، اور یہ اکاؤنٹ انہی لوگوں کے لیے زندہ رہے گا جو اسے اپنا پسندیدہ سمجھتے ہیں۔ کیونکہ کبھی کبھی ایک چھوٹی سی پوسٹ بھی کسی کے بڑے دکھ کو ہلکا کر دیتی ہے، اور شاید... آپ کی ٹائم لائن پر میرا نام کسی کی روزانہ کی مسکراہٹ کا سبب ہو🤧

About