بھائی، کیا نبی ﷺ کے زمانے یا صحابہؓ کے دور میں رائیونڈ اجتماع اسی شکل میں ہوتا تھا؟ اگر نہیں، تو آپ کے اپنے اصول کے مطابق یہ بھی بدعت ہونی چاہیے۔ پھر میلاد پر ہی اعتراض کیوں؟
2026-08-23 14:15:44
14
M Waqar Shaheen :
بہت درد ہو رہا ہے بھائی ، ابھی تو اصل شان رسول اکرم ﷺ کی ہم 12 ربیع الاول کو بیان کریں گے 🥰
2026-08-23 10:40:45
68
Waseem Rizvi786 :
Pera or phakia or😅
2026-08-23 15:45:22
1
Ms Official PUBG :
بات کڑوی ہے پر حقیقت ہے قسم خدا کی
2026-08-23 12:43:10
30
Y4-YT :
او بھائ ثابت کرو احادیث مے کھا لکھا ھوا ھے مولا علی علیہ السلام کے زمانے مے یے کب ھوا تھا سب بیدت ھے میلاد تو ھر ھفتے کا روذا ھے اھادیث کے مطابک
2026-08-23 13:16:27
6
🌹بنت توحیدی🌹 :
💯True Masha Allah 👌👌
2026-08-23 14:44:13
0
🏴☠️ خوں خار بھیڑیا 🐺🔞 :
deep words 💯🔥✅
2026-08-23 09:33:52
1
..✌️مرسلیـــن مگســــــــی✌️.. :
Dark Line
2026-08-23 05:12:46
3
Jani :
الحمدللہ رب العالمین میں سنی ہوں
2026-08-23 13:00:07
6
🫀🦋 خضر 🦋🫀 :
کالے سفید کپڑوں کا مکسنگ اگر نا بنتا تو ہم صحابہ کرام کی محبت کیسے کرداروں سے ثابت کرتے
2026-08-23 11:44:50
11
Raja Bilal :
such Kaha ha
2026-08-23 10:50:01
2
Imran syal :
hum ny apni Qabar me jana hum manaye gay melaad bsssssssss gal khatam
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* نے فرمایا:
"جس رات مجھے معراج کرائی گئی، میں سرخ ٹیلے کے پاس *حضرت موسیٰ علیہ السلام* کے قریب سے گزرا، وہ اپنی قبر میں کھڑے ہو کر نماز پڑھ رہے تھے۔"
*📚 حوالہ: صحیح مسلم، کتاب الفضائل، حدیث 2375b۔*
*💡 مفہوم*
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ *اللہ تعالیٰ* نے *انبیاء علیہم السلام* کو وفات کے بعد برزخی زندگی عطا فرمائی ہے، یہاں تک کہ *حضرت موسیٰ علیہ السلام* اپنی قبر میں نماز ادا فرما رہے تھے۔
لہٰذا یہ حدیث انبیاء علیہم السلام کی برزخی حیات کے لیے ایک بہت واضح دلیل ہے۔
2026-08-23 17:22:36
0
دہشتگرد کشمیری :
right 👍
2026-08-23 17:27:59
0
Abbas rizvi :
Tera drad smagh skty hain
2026-08-23 16:51:55
0
Alii JaN✅ :
ہمارے کردار سے تو اللّہ نے آشرف المخلوقات کا جو لقب ہم انسانوں کو دیا تھا وہ بھی نئیں لگتے تو پھر ؟؟؟؟
2026-08-23 16:53:17
0
To see more videos from user @hashim_writes2, please go to the Tikwm
homepage.