@usmantiger69: حامد میر کا بڑا اعلان! “عمران خان کی رہائی کے دن میں انہیں سلوٹ کروں گا” 🔥 سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے: “آج یہ بات حلفاً کہہ رہا ہوں، میں نے آج تک کسی سیاست دان کو سلوٹ نہیں کیا۔ جس دن عمران خان کی رہائی ہوگی، میں عمران خان کو سلوٹ کروں گا۔”#fybシviral #imrankhanpti #teamkaptantiktok #عمران_خان_کو_رہا_کرو