ہم ٹوٹے دل جوڑنے کے ماہر تھے خان ۔
جب اپنا دل ٹوٹا تو ہنر ہی بھول گئے
💔🙏🥹
2026-08-24 10:58:10
157
ranya jutt ❤️🩹 :
*:پروفائیل دیکھنی ہو تو ایسے ہی دیکھ لیں یوں محبت پہ شعر سن کے دلوں کے زخم تو تازہ نہ کریں🥺🥀🤌
2026-08-25 12:37:33
57
soniakhan39 :
ٹوٹا ہوا دل بھی کمال کرتا ہے،
درد سہتا ہے مگر سوال نہیں کرتا۔
لوگ سمجھتے ہیں بھول گئے ہم اسے،
مگر دل ہے کہ آج بھی انکار نہیں کرتا۔ 🥀💔
2026-08-24 12:28:24
111
NO LOVE ❤️🔥❤️💔❤️🩹 :
tbha hona tu hamara banta tha kyio ke hum ne skoon sajdo Mai nhi mahbob Mai donda tha 🥺
2026-08-27 08:13:46
0
Hassan Imran :
گلاب کا پھول ہے نرمی سے توڑنا
جان چلی جائے نماز نہ چھوڑنا
2026-08-29 03:00:31
17
Sigma girls :
ہم جس کے عشق میں بنے فقیر 🥺
وہ ایک دن آکر بولے
فقیر دعا کرو کہ مجھے میرا محبوب مل جائے 🥺
2026-08-28 04:41:34
22
our espire patnar :
سوچتا ہوں کے دل ❤️ہی کو گولی مار دوں ۔
پھر دل بولتا ہے کے اس میں میرا کیا قصور ہے
2026-08-25 04:21:27
65
زندگی :
چاہیے تو بہت کچھ تھا لیکن اب سکون مل جائے وہ کافی ہے 😔
2026-08-24 03:57:58
24
Earth :
This my hard 😖😖😖😖😖😖😩😩😩😩😩😩😩😩😞😞😞😞😞😞🥺🥺🥺🥺🥺😔😔😔😩😞😞😭😫😫😫😭😞😩😩🥺🥺🥺🥺🥺😩😞😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔😭😞😞😩😩😩
2026-08-29 07:13:44
1
💖💗مکھنی💗💖 :
بچھڑتے وقت اس نے کہا تھا
نہ سوال کرنا نہ جواب ملے گا
تم بھول جانا سکون ملے گا
تو یارو
نہ سوال کیا نہ جواب ملا
نہ بھول سکے نہ سکون ملا🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-23 20:27:17
49
umehani :
اے دل.......... کیوں روتا ہے ؟؟؟؟؟؟
یہ دنیا ہے........... یہاں ایسا ہی ہوتا ہے 💔
2026-08-24 11:21:55
35
😘 LADU RAANI🫠 :
Pii pyala sabar da koi ni sathi qabar da
2026-08-25 21:24:50
8
Muba 👑 :
ہمیں تو عشق کے دو لفظ بھی نصیب نہیں ہوئے۔۔۔😔
لیکن بدنام تو ایسے ہوئے جیسے عشق کے بادشاہ ہیں🙂🥺🥺😫😖
2026-08-24 10:09:46
11
مجرم :
ہائے چوم کر میرے کفن کو اس نے یوں کہا 😭😭🫢❤️🩹
نہے کپڑے کیا پہن لیے بات ہی نہیں کرتے ❤️🩹❤️🩹❤️🩹💔💔💔🫀
2026-08-27 05:00:40
8
ami aysha ka beta :
قتل کر کے محبت کا سکون سے سو گئے
اب قبر پر آکر پوچھتے ہو "کیا حال ہے"
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
2026-08-23 09:57:59
10
『h』a⨳s♥s⋆(a)𝑛𝓲𝓳𝓪𝔃⚡✨ :
وقت بتائے گا میری وفا کی قیمت تجھے 🥹
جب ہر کوئی ملے گا ہم نہ ملیں گے ♥️
2026-08-24 22:28:54
6
🚬Ꮇᗩل𝘪𝘒𓄂SAB :
توتا ہوا کانچ کسی نے جورا ہے کیا
مھبت نے اج تک کسی کو چھوڑا ہے کیا
اور تم جو اتنے غور سے سن رہے ہو میری شاعری
تمہارا بھی دل کسی نے توڑا ہے کیا 🥺🥺🥺🥺🥺😭😭😭😭😭💜🥺🥺
2026-08-25 11:29:39
11
Ali Raza Ansari 🥷💯 :
حسین زلفیں دلکش آنکھیں حسن سر فراز تھا بس ایک وفا کی کمی تھی باقی یار میرا بھی کمال تھا 🥹💔 ــہہـ٨ـــ٨ــــــہہــــــ علی رضا
2026-08-25 05:39:58
6
꧁༺ A❤️🩹H ༻꧂ :
ہو گیا تھا عشق نادانی میں،
اب رو رہا ہوں میں جوانی میں۔ ❤️🩹
2026-08-23 11:28:11
13
تنہا لڑکا♡ :
"کہ مرشد یہ لوگ کیا جانے تپڑنا کسے کہتے ہیں" 🫀🥀🍂
"ہم نـــے تو اپــنے محبوب کا بھی محبوب دیکھا ہے"💔🤌👰⚰️""گمنـــام عــشــــق""🙏
2026-08-23 14:28:02
9
چوہدری اسد رانجھا 👑 :
💕:@سوچ سمجھ کر کسی کو سجدوں میں مانگا کریں❤️🩹*
*کہیں ایسا نہ ہو کہ پھر اُسے ہی بھلانے کے لیے*❤️🩹🥹
*سجدوں میں رونا پڑ جائے... 🥀🕊️*💔😭
2026-08-24 17:13:12
16
yaseen :
ایت پڑھو صبر کی کوئی قران سے
ورنہ الجھ پڑوں گا میں سارے جہان سے
وہ شام اج بھی نقش ہے میرے سینے میں
ایک شخص مکر گیا تھا اپنی زبان سے 🥹🥹💔
2026-08-24 15:37:32
8
Mano Sweety 😚😚 :
کاش کوئی میرا بھی ہوتا
جو کہتا مت رو پاگل
تیرے رونے سے مجھے بھی درد ہوتا ہے😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-27 05:22:34
9
To see more videos from user @islamicv949, please go to the Tikwm
homepage.