@tahir.memon2: Pillar ke darmiyan suff banana

Allama Tahir Madani
Allama Tahir Madani
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 23 August 2026 05:14:41 GMT
36232
1879
45
283

Music

Download

Comments

tose.kb
Toseef Khalid :
MASHALLAH itni details mai hmaray parents nay hume kabhi sikhaya hi nahi afsos hota hai
2026-08-23 07:39:30
0
dawooddesignz
Dawood Designz :
Ma sha ALLAH you are a gem. you always explain everything in detail with examples and references
2026-08-23 06:41:36
2
nasirkmabo187
Kambo🇨🇦🇨🇦🇨🇦 :
ماشاءاللہ علامہ صاحب ۔۔۔بہت ہی بڑا مسئلہ ہے آجکے دور کا۔۔۔۔۔اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-08-23 05:21:47
6
mianhuzaifa495
Real Brand Tailor's :
reference please
2026-08-23 11:29:20
0
zahid.malik9571
zahid malik :
❤️
2026-08-23 14:28:21
0
rajatalib077
Talib ul haq :
Nawan fatwa kal ko paki masjid pa b fatwa dana or kabbah b paka nhi tha or diwar b jaiz nhi ha agy diwar a jay to namaz ni hoti ya b farma dain
2026-08-23 11:57:56
0
ghulamnabiawan
Ghulam nabi Awan ❤️ :
مسجد نبوی اور خانہ کعبہ میں تو ستون کے درمیان بھی صفیں بنائی جاتی ہیں احدیث کا الحوالہ دیں۔
2026-08-23 14:22:42
0
londoner913
Londoner :
2026-08-23 07:34:50
0
mianmianmi
Mian Mian Mian Mi395 :
🥰
2026-08-23 10:27:28
0
qariabdullah1485
قاری محمد نیاز قادری رضوی :
یہ تو درست طریقہ ہی نہیں کیا ستونوں والی صف کو خالی چھوڑ کر پیچھے صف بنائیں گے تو درست ہے فقہی احکام میں تو یہ درست نہیں
2026-08-23 14:18:12
0
nazimali5774
Dr NAZIM ALI MALIK :
Baat thek hay....
2026-08-23 13:50:31
0
abdul.rafay.qadri
Abdul Rafay Qadri :
جزاک اللّٰہ
2026-08-23 13:27:20
0
mobeenraza742
Hafiz Mubeen Raza attari :
Salam Baz masjid ma to namaz parhi jati h to Kya hukum hoga
2026-08-23 13:38:59
0
shakeel.ahmed9802
Shakeel Ahmed :
کیاء ستونوں کے بغیر مساجد بنائی جاسکتی ھیں۔۔۔۔ستونوں کے درمیان خاصی جگہ ھوتی ھے۔۔۔۔۔۔تو پھر کیاء اسے خالی چھوڑ دیں۔۔۔ریاض الجنہ میں بھی تو ستون ھیں۔۔۔۔ان ستونوں کے باقاعدہ نام ھیں۔۔ان ستونوں کے درمیان میں بھی تو صف بنتی ھے۔۔۔۔کیاء پھر وہاں پر بھی نماز نہیں ھوتی ۔
2026-08-23 12:47:04
0
syedhammadhussainshah01
Syed Hammad :
جزاک اللہ مفتی صاحب اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور جو مسجد نبوی میں پیلر بنے ہوئے ہیں ان کا پھر کیا حکم ہے
2026-08-23 11:26:46
1
fa1zvn07
فیضان :
mufti shb agr masjid MN clean lge hoe ho
2026-08-23 11:43:02
0
raotahir517
Rao Tahir Afzal 💖 :
سوال۔۔۔ عین مسجد کا ہال جمعہ میں فل ہو جائے اور چھت پر جانا پڑے یعنی چھت پر نماز پڑھنے جانا ۔تو کیا یہ بھی عذر ہے؟؟؟
2026-08-23 06:05:43
0
qariabdullah1485
قاری محمد نیاز قادری رضوی :
حدیث شریف کیا ہے وہ بتائیں
2026-08-23 14:18:40
0
faisal.awan5646
Faisal Awan :
دوران نماز جب کہ نمازیوں کی صفیں دروں تک پہنچ جائیں ان میں نماز بلا کراہت درست ہے، اور جن بعض روایتوں میں ستونوں کے درمیان نماز پڑھنے کی ممانعت وارد ہے وہ اولاً تو ضعیف اور ناقابلِ استدلال ہیں اور اگر ان کو صحیح بھی مان لیا جائے، تو ان کا محمل یہ ہے کہ ستون بے ترتیب بنے ہوئے ہوں جس کی وجہ سے صفیں ٹیڑھی ہونے کا خطرہ ہو، تو اس طرح کے ستون کے ما بین ٹیڑھی صف بنا کر کھڑا ہونا مکروہ ہوگا، اور اگر صفیں ٹیڑھی نہ ہوتی ہوں تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔ عن عبد الحمید ابن محمود قال: صلینا خلف أمیرمن الأمراء فاضطرنا الناس فصلینا بین الساریتین، فلما صلینا قال أنس بن مالک رضي اللّٰہ عنہ: کنا نتقی ہذا علی عہد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم۔ (سنن الترمذي ۱؍۵۳-۵۴) والجواب عنہ بأن حدیث معاویۃ بن مرۃ الذي علیہ مدارُاستدلالہم ضعیف؛ لأن في إسنادہ ہارون بن مسلم البصري وہو مجہول کما نقلہ الشوکاني عن أبي حاتم، فالقید لا یمکن أن یثبت إلا بہذا الحدیث، وہٰذا الحدیث لایحتج بہ؛ فلا یثبت القید فلا یحمل المطلق علی المقید، وأما حدیثا أنس فقد سقط بما صح عن رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم أنہ صلی في الکعبۃ بین الساریتین، فعلی ہٰذا لم یبق إلا جواز الصلاۃ بین السواري، وہٰذا أعدل الأقوال وأقواہا في ہٰذا الباب۔ (بذل المجہود دار البشائر الإسلامیۃ ۳؍۹۷ بیروت، درس ترمذي ۱؍۴۸۷) والاصطفاف بین الأسطوانتین غیر مکروہ؛ لأنہ صف في حق کل فریق، وإن لم یکن طویلا، وتخلل الأسطوانۃ بین الصف کتخلل متاع موضوع أو 10 میں سے 451 کفرجۃ بین  رجلین وذٰلک لا یمنع صحۃ الإقتداء ولا یوجب الکراہۃ۔ (المبسوط للسرخسي / باب صلاۃ الجمعۃ ۲؍۵۴ کوئٹہ۲؍۳۵، الفتاویٰ الولوالجیۃ ۱؍۵۵) فقط واللہ تعالیٰ اعلم
2026-08-23 15:10:27
0
muhammadnadeemb22
Muhammad Nadeem Butt :
tu Mulana sb. masjid k bahir namaz huti hai???
2026-08-23 06:21:17
0
shamimakhtar9641
shamimakhtar9641 :
مسجد نبوی میں تو بہت زیادہ پیلر ہیں
2026-08-23 06:49:46
0
.faadi99
Malik ..... :
🌹🌹🌹
2026-08-23 14:37:54
0
deedar.hussain683
Deedar Hussain :
♥️♥️♥️
2026-08-23 13:11:47
0
jemshad.iqbal
بابا بھٹیاں دا :
❤️❤️❤️
2026-08-23 11:07:55
0
islamics616
Islamic world :
❤️❤️❤️
2026-08-23 05:46:08
0
To see more videos from user @tahir.memon2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About