@hafiz.hussain.ali.jan: #molana hafiz husssain Ali Jan sab new banyan##islamic#viral_video#قیامت جمعہ کے دن قائم ہوگی، لیکن اس کا صحيح وقت صرف اللہ تعالیٰ ہی جانتے ہیں۔ ہمیں کیا سبق ملتا ہے ؟ قیامت کو یاد رکھیں اور آخرت کی تیاری کریں۔ اللہ تعالیٰ کی عبادت کریں، نماز کی پابندی کریں، ذکر و دعا کریں، نیک اعمال کریں اور گناہوں سے توبہ کریں۔ حقیقت قیامت کب آئے گی، اس کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ایمان کے ساتھ قیامت کے دن اٹھائے اور اپنی رحمت سے جنت عطا فرمائے۔ آمین