تم سے محبت کرنا میرے بس میں نہیں تھا یہ کوئی فیصلہ نہیں تھا، یہ تو دل کی ضد تھی جو بار بار مجھے تمہاری طرف کھینچتی رہی۔ میں چاہ کر بھی رک نہ سکا چاه کر بھی خود کو بچا نہ سکا۔ شاید ، اسی کو محبت کہتے ہیں
جو انسان کے اختیار سے نکل جاتی ہے۔
میں نے خود کو ہزار بار سمجھایا کہ یہ فاصلہ بہتر ہے، یہ بھول جانا آسان ہے
مگر دل نے کبھی میری نہ سنی
دل ضدی بچہ ہے نا جو ایک ہی چیز پر اڑ جاتا ہے اور میرا دل صرف تمہارے لیے اڑا رہا
🤍
2026-08-23 07:34:18
3
Qadeem kakar :
💔💔💔
2026-08-24 05:04:22
3
DilKiBaat786 :
🥰🥰
2026-08-25 11:01:35
2
Javed :
😊😊😊
2026-08-23 07:37:39
2
attauallah rukhsar :
❤️❤️❤️
2026-08-23 09:13:16
2
❣️🌺❣️🌺❣️ :
🥰🥰🥰
2026-08-26 17:58:28
2
To see more videos from user @usamawrites562, please go to the Tikwm
homepage.