@aziezkhano: "مرد کی خوش قسمتی یہ ہے کہ وہ کسی عورت کی پہلی محبت ہو، اور عورت کی خوش قسمتی یہ ہے کہ وہ کسی مرد کی آخری محبت بنے۔" پہلی محبت انسان کو محبت کا مطلب سکھاتی ہے، مگر آخری محبت انسان کو یہ یقین دلاتی ہے کہ اب اسے مزید کسی محبت کی تلاش نہیں، پہلی محبت اکثر یاد بن کر عمر بھر ساتھ رہتی ہے، مگر آخری محبت زندگی بن کر ساتھ چلتی ہے، مرد اگر کسی عورت کی پہلی محبت ہو تو وہ اُس کے دل میں ایک خوبصورت باب کی طرح محفوظ رہتا ہے، لیکن عورت اگر کسی مرد کی آخری محبت بن جائے تو وہ اُس کی پوری کہانی کا اختتام بن جاتی ہے ـ..#fyp #viral #foryoupage❤️❤️ #pashto #poetry