@pmlnkidewani56: بےہوش ہو رہے بچوں اور بچیوں کو مجمع سے نکال کر اپنے ہاتھوں سے اسٹیج پر اٹھانا، انہیں محفوظ مقام تک پہنچانا اور ان کی مدد کےلیے خود آگے بڑھنا۔۔۔ یہی ہے خدمت یہی ہے سیاست @aftabniazi90 #pakistanzindabad #fyppppppppppppppppppppppp #nawazsharifzindabad #dontunderreviewmyvideo #نواز_شریف_لیڈر_ہمارا