@rahe_ishq8: کوئی جلوۂ یار کو آنکھ سے دیکھتا ہے، کوئی اُسی جلوے کو دل میں محسوس کرتا ہے۔ کوئی ذکر میں اُسے ڈھونڈتا ہے، اور کوئی خاموشی میں اُسی کا ہو جاتا ہے۔ جس کی سمجھ جہاں تک، اُس کے لیے تو وہاں تک عشق کی راہ میں ہر شخص کا مقام الگ ہے۔ #foruyou #unfreezemyaccount #govirallllll #dontunderviewmyvideos🥀
عقل نے پوچھا: خدا کہاں ہے؟
عشق مسکرایا اور بولا:
جہاں تیری تلاش ختم ہوتی ہے،
وہیں سے میرا سفر شروع ہوتا ہے۔
💖🤌🏻
2026-08-23 09:52:59
6
fatima official :
wah beshak
2026-08-23 15:32:35
1
M£hã®...Žãdiii :
جس کی نظر میں عشق کی گہرائی اتر گئی
اس کو ہر ایک نقش میں محبوب کی جھلک ملی
♥️♥️♥️
2026-08-23 09:15:24
3
🦋 𝙕𝙖𝙫𝙞𝙮𝙖𝙧 Aɯαɳ🦋 :
چراغ راستہ دکھاتا ہے، مگر سورج طلوع ہو جائے تو راستے کی ہر شے روشن ہو جاتی ہے۔ عقل انسان کو دروازے تک لے جا سکتی ہے، مگر عشق اس دروازے پر سر جھکانا سکھاتا ہے۔
عقل نے دیکھا تو پردے ہی نظر آئے اسے
عشق نے دیکھا تو پردے کے بھی پار دیکھ لیا
2026-08-23 10:09:26
3
وقاص شاہ🚩 :
وہ رازِ ذات کہ لفظوں میں آ نہیں سکتا
جو دل میں اتر جائے، وہ بھلایا نہیں جاتا
🌸🌸
2026-08-23 09:42:07
2
🅐🅛🅜🅘🅡•<🅢🅗🅐🅗>• :
nice post Mash Allah 💞
2026-08-23 08:53:28
1
@miss_pretty🦋🌷🌹 :
wahh kamalll... 🥰🥰
2026-08-23 08:43:28
2
💗•~ دِیـــوا٘نـی یـار دی ~•💗 :
عشق جب دل میں اترتا ہے تو یہ راز کھلتا ہے
جو نظر سے نہیں آتا، وہی دل سے دکھائی دیتا ہے
❤️❤️
2026-08-23 09:54:14
3
fatima official :
right
2026-08-23 15:32:39
1
وقاص شاہ🚩 :
نظر کی وسعت سے جلووں کا دائرہ بڑھتا ہے
جہاں دل جھکتا ہے، وہیں محبوب دکھتا ہے🌸🌸
2026-08-23 09:42:26
2
M£hã®...Žãdiii :
ذرّہ ذرّہ اسی کے نور سے روشن ہے
آنکھ کھل جائے تو ہر سو وہی جلوہ ہے
❣️❣️❣️
2026-08-23 09:13:55
2
M£hã®...Žãdiii :
میں نے اسے ڈھونڈا تھا زمانے کی راہوں میں
دل صاف کیا تو وہ میرے اندر ہی نظر آیا
🥀🥀🥀
2026-08-23 09:14:25
2
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
🥰🥰🥰
2026-08-23 11:42:15
1
🅐🅛🅜🅘🅡•<🅢🅗🅐🅗>• :
💯💯💯
2026-08-23 08:53:03
0
Irfan Akram :
♥️♥️♥️
2026-08-23 09:09:29
0
🅐🅛🅜🅘🅡•<🅢🅗🅐🅗>• :
❣️❣️❣️
2026-08-23 08:54:00
0
چوہدری عدنان گجر ♥️ :
💞💞💞
2026-08-23 16:27:16
0
🅐🅛🅜🅘🅡•<🅢🅗🅐🅗>• :
🌹🌹🌹🌹
2026-08-23 08:52:45
0
Daniyal Ali :
😁😁😁
2026-08-23 08:00:04
0
💕⃝🕊️ 𝗔𝗶𝘇𝗮𝗹 💕⃝🕊️ :
💗💗💗
2026-08-23 07:41:32
0
Adnanjani :
🥰🥰🥰
2026-08-23 07:41:11
0
Hamid Ali :
🥰
2026-08-30 07:47:31
0
To see more videos from user @rahe_ishq8, please go to the Tikwm
homepage.