@alfaazic: یہ دعا ہے، شکایت نہیں، یہ محبت کا وہ سب سے اونچا مقام ہے جہاں اپنی خواہش ختم ہو جاتی ہے اور بس یہی مانگا جاتا ہے کہ وہ جہاں بھی ہو خوش رہے، چاہے اس خوشی میں ہم شامل ہوں یا نہ ہوں۔ 👑 روح کا مطلوب وہ ہوتا ہے جس کے لیے دل بغیر کسی وجہ کے فکرمند ہو جائے، جس کا خیال رات کو نیند میں بھی آئے، جس کے لیے دعا خود بخود نکلے بغیر سوچے بغیر مانگے، یہ تعلق جسم کا نہیں روح کا ہوتا ہے اور روح کے تعلق کو نہ فاصلہ توڑ سکتا ہے نہ وقت نہ کوئی دوری۔ 🍂 اور جب کوئی اتنا اپنا ہو کہ اس کے لیے رب سے مانگا جائے تو سمجھ لو وہ روح میں اتر چکا ہے، اب نکلنا ممکن نہیں۔ 🫀🖤 #alfaazic #TrueLove #SoulConnection #UrduPoetry #fyp
جس کے لیے رب سے مانگو وہ دل میں نہیں روح میں بستا ہے 👑🖤
2026-08-23 07:33:11
6
گمشدہ مسکراہٹ🥀 :
🥀🌚کہتے ہیں محبتوں میں الہام ہوتے ہیں پھر اسے کیوں نہیں پتہ چلا کہ تکلیف میں ہوں میں😭
2026-08-23 09:46:41
10
ABBAS 49 ala :
ameen 🥹
2026-08-25 08:48:35
0
Musfira ♥️ :
aur Mera skoon ka kia Jo bilkul khtm ho gya uski wja sy 🥹🥹
2026-08-24 15:28:14
2
@عین عینی 786@ :
اے روح کو مطلوب شخص خدا تجھے ہمیشہ سکون میں رکھے
🤍🤍
2026-08-23 16:30:14
4
The Humanist & motivation :
کبھی نہ ہو گا ثمروَر رفاقتوں کا شجر
جسے بھی اپنا کہوں گا وہ چھوڑ جائے گا۔💯
2026-08-23 08:15:15
5
Pari Zaad :
:جاناں!
وفاداری کی جاتی ہے تو تمام عمر کی جاتی ہے
اٹھاؤ اپنے یہ سال دو سال کے قصے اور چلتے بنو
2026-08-23 09:22:43
5
Rabi Mehar :
Sum amen
2026-08-23 11:35:36
3
فقط تم ♡ :
MashaAllah Amennn❤
2026-08-23 12:01:38
3
unknown :
نہ تجھ سے گلہ کریں گے نہ صلح کریں گے
تم خوش رہو بس یہی دعا کریں گے
2026-08-24 03:36:38
2
Sohail Ansari :
یہ دعا ہے، شکایت نہیں، یہ محبت کا وہ سب سے اونچا مقام ہے جہاں اپنی خواہش ختم ہو جاتی ہے اور بس یہی مانگا جاتا ہے کہ وہ جہاں بھی ہو خوش رہے، چاہے اس خوشی میں ہم شامل ہوں یا نہ ہوں۔ 👑 روح کا مطلوب وہ ہوتا ہے جس کے لیے دل بغیر کسی وجہ کے فکرمند ہو جائے، جس کا خیال رات کو نیند میں بھی آئے، جس کے لیے دعا خود بخود نکلے بغیر سوچے بغیر مانگے، یہ تعلق جسم کا نہیں روح کا ہوتا ہے اور روح کے تعلق کو نہ فاصلہ توڑ سکتا ہے نہ وقت نہ کوئی دوری۔ 🍂 اور جب کوئی اتنا اپنا ہو کہ اس کے لیے رب سے مانگا جائے تو سمجھ لو وہ روح میں اتر چکا ہے، اب نکلنا ممکن نہیں۔ 🖤
Sohail Ansari
2026-08-23 15:10:25
4
Banking vibes 🏦😇🥀 :
send caption
2026-08-23 15:47:30
1
Muhammed Farhan Ali :
الله سے محبت کرتے ہیں
2026-08-23 16:34:23
1
Abdul Rahman :
💕💕💕
2026-08-25 09:10:06
0
Fatima noor🥀💕 :
🥰🥰ameen
2026-08-23 15:15:04
2
jiger.22 :
absolutely
2026-08-23 08:59:30
2
Pari Zaad :
دھڑکنوں کو بھی راستہ دیجئیے آپ تو سارے دل پہ قابض ہی
2026-08-23 09:22:48
3
MQN :
ameen 🤲
2026-08-23 10:25:25
2
fizza06 :
bilkul aisa hi hai 🥰🥰
2026-08-24 15:24:03
1
Kosar :
slamat rhn ameeen
2026-08-24 18:18:31
1
ume taha :
Ameen 🤲💔😭PIYARI AMI JAAN 😭😭😭😭😭💔💔💔
2026-08-25 13:19:52
1
🦋 Bebo 🥀💔.... :
🫶🏻🥀💔😘😘😘🤲🏻 sukon mera 😥💔😘💯🍁🫰🏻😥
2026-08-24 22:05:10
1
malikazaadi2Official :
Ameen summa Ameen 😓
2026-08-23 13:46:57
2
Hassan gujjar :
Ameen🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-25 06:53:10
0
🙏salaam ya HUSSAIN a,s🙏 :
Ameen sum Ameen ❤️❤️❤️
2026-08-23 14:15:04
1
To see more videos from user @alfaazic, please go to the Tikwm
homepage.