@bandesha708: #سندھ پنجابی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن سپا کی جانب سے قائد محترم ڈاکٹر محمد علی شہکی شہید کی قبر پر سینئرز و جونیئر رہنماؤں و کارکنان کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی گئی اور درجات کی بلندی کے لئے دعائے مغفرت کی گئی#trending #fypシ゚viral #faryou #faryoupage