@hira_khatun:

❤️ Khan Saheb ❤️
❤️ Khan Saheb ❤️
Open In TikTok:
Region: BD
Sunday 23 August 2026 07:46:43 GMT
168
8
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hira_khatun, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میرا بیٹا جدی پشتی رئیس اور نوابزادہ تھا ۔جب وہ فوج میں بھرتی ہوا تو ہمارے گھر کے پورچ میں اسکی کروڑوں روپے مالیت والی کئی قیمتی کی گاڑیاں کھڑی تھیں جبکہ اسکی فوج میں تنخواہ صرف 50 ہزار تھی وہ بھی ہمیں تب پتہ چلا جب وہ شہیید ہوا اور فوج نے اسکے کاغذات ہمارے سامنے رکھے ۔۔۔جتنی اسکی تنخواہ تھی اتنا تو شاید میرا بیٹا فوج میں جانے سے پہلے دو دن میںخرچ کرتا تھا ، اللہ نے اسے امیر کبیر خاندان میں پیدا کیا مگر اس کے اندر دولت سے لطف اندوز ہونے اور عیاشیوں کی امنگ نہیں تھی بلکہ فوج میں بھرتی ہونے اور وطن کی خاطر لڑنے کا شوق موجود تھا ۔ اسکا جوائننگ لیٹر آیا تو اسکے زمین قدم پر نہ ٹکتے تھے لگتا تھا کہ اسے دنیا کی سب سے قیمتی خزانہ مل گیا ہو۔۔۔۔ فوجی کی قربانیوں اور جذبے کو تنخواہوں اور مراعات کے پلڑے میں تولنے والے کیا جانیں ، فوجی کیا ہوتا ہے اور شہا۔دت کا مزہ کیا ہے ۔ یہ سب جاننے کے لیے انہیں میرے بیٹے کی طرح شہیید ہونا پڑے گا یا کم سے کم فوج میں جانا پڑے گا  ۔۔۔۔۔۔۔کیپٹن نوابزادہ جاذب رحمان شہیید کی والدہ کی رلا دینے والی باتیں  #spakistan #CaptainJazibRehman #ShaheedZindaHai #PakistanArmy #PakArmy

About