@jinorthpunjab: حافظ نعیم الرحمن کا ماتھا چوما اور کہا حافظ صاحب آپ نہ ہوتے تو اس قوم کے دکھوں کی کوئی بات نہیں کرتا🥹 یہ آواز اب ایک حافظ کی نہیں پوری قوم کی آواز بن چکی ہے۔ مریم بی بی تم اور تمہارا خاندان غلط جگہ بیٹھے ہوئے ہو۔ #mediacell_jinorthpunjab