@dill_ka_hall_lafzoo_ma: اگر جاننا چاہتی ہو کہ کتنی محبت کرتا ہوں میں آپ سے تو کبھی خاموشی سے زمین پر اپنے قدموں کے نشان چھوڑ دینا میں جھک کر انہیں چوم لوں گا۔ کیونکہ میں صرف آپ سے محبت نہیں کرتا میں آپ سے جڑی ہر چیز سے محبت کرتا ہوں۔ آپ کاراستہ آپ کی آہٹ آپ کی خاموشی حتیٰ کہ آپ کے قدموں کے نشان بھی میرے لیے قیمتی ہیں۔ میں نے محبت کو کبھی لفظوں سے نہیں ناپا، میں نے اسے جھکنے سے سیکھا ہے۔ اگر آپ خوش رہو تو یہی میری عید ہے، اگر آپ مسکرا دو تو یہی میری جیت ہے اور آپ کی کبھی آنکھ نم ہو جائے تو میری دعاؤں کو بھی رونا آ جاتا ہے۔ مجھے آپ سے کچھ نہیں چاہیے سوائے اس احساس کے کہ میری محبت آپ تک پہنچتی رہے۔ اور اگر کبھی میرے محبت پر شک ہو. تو بس زمین پر اپنے قدموں کے نشان چھوڑ دینا. دیکھنا میں انہیں بھی اس احترام سے چوموں گا جیسے کوئی اپنی زندگی کی سب سے خوبصورت دعا کو بوسہ دیتا ہے۔ کیونکہ میرے لیے آپ صرف ایک شخص نہیں ہو آپ وہ سکون ہو جس کے بعد کوئی خواہش باقی نہیں رہتی۔ ❤️

دل کا حال لفظوں میں 🫠❤️
دل کا حال لفظوں میں 🫠❤️
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 23 August 2026 08:30:58 GMT
26118
996
9
414

Music

Download

Comments

jahangeer_28
جَہَاّن٘گِّیِر خَاٰنّ بُھ٘ٹہّ :
caption please 🥺
2026-08-27 07:59:03
0
sami38971
sami :
end krdi bro wah wah wah 🥹❤️‍🩹
2026-08-23 17:11:13
1
faizahunain
ᏒᎧᏕᏋ :
thk h aaja ghr bchy phr bnati hun nishan😁
2026-09-03 20:54:14
0
majid.hussain.mughal
Majid Hussain mughal :
yr ap Kamal ka captain likhty ho pr ka Dil Kuch ho jata ha ❤️❤️
2026-08-29 08:15:30
0
bewafa_089
꧁⪻♥丹ꪑꪑ𝐚𝐫لابی♥⪼꧂ :
@•`~`•
2026-09-05 19:34:26
0
yourz._arsalan
yourz._arsalan :
❤️❤️❤️
2026-08-26 19:34:09
0
445570.com
🅰🅻🅸 🅷🅰🆂🆂🅰🅽 :
🥰🥰🥰
2026-08-26 09:14:42
0
adnan.saeed425
👉itx Adnan👈👌🤌🤌🫰 :
تو کبھی خاموشی سے زمین پر اپنے قدموں کے نشان چھوڑ دینا میں جھک کر انہیں چوم لوں گا۔ کیونکہ میں صرف آپ سے محبت نہیں کرتا میں آپ سے جڑی ہر چیز سے محبت کرتا ہوں۔ آپ کاراستہ آپ کی آہٹ آپ کی خاموشی حتیٰ کہ آپ کے قدموں کے نشان بھی میرے لیے قیمتی ہیں۔ میں نے محبت کو کبھی لفظوں سے نہیں ناپا، میں نے اسے جھکنے سے سیکھا ہے۔ اگر آپ خوش رہو تو یہی میری عید ہے، اگر آپ مسکرا دو تو یہی میری جیت ہے اور آپ کی کبھی آنکھ نم ہو جائے تو میری دعاؤں کو بھی رونا آ جاتا ہے۔ مجھے آپ سے کچھ نہیں چاہیے سوائے اس احساس کے کہ میری محبت آپ تک پہنچتی رہے۔ اور اگر کبھی میرے محبت پر شک ہو. تو بس زمین پر اپنے قدموں کے نشان چھوڑ دینا. دیکھنا میں انہیں بھی اس احترام سے چوموں گا جیسے کوئی اپنی زندگی کی سب سے خوبصورت دعا کو بوسہ دیتا ہے۔ کیونکہ میرے لیے آپ صرف ایک شخص نہیں ہو آپ وہ سکون ہو جس کے بعد کوئی خواہش باقی نہیں رہتی۔ ❤️
2026-08-28 11:37:57
0
To see more videos from user @dill_ka_hall_lafzoo_ma, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About