:غریب نے گھر کا چولہا چلانے کے لیے سرکاری لکڑی کاٹ لی اور پکڑا گیا حکمران سارا ملک کھا کر بھی حکم حکومت میں قائم
2026-08-24 06:01:49
43
mohsinbg9763 :
wildlife ranger
2026-08-25 11:57:31
0
Àmîŕ ķháņ786 :
Allah 🙏
2026-08-24 05:45:50
61
Qaisar Legharii :
:ہمارے پاس سرکاری جنگل میں لاکھوں کا مال جاتا ہے چوری کا لیکن کوئی پوچھنے والا جب پولیس اور بلاک افسر ملے ہووے ہیں سب پنجاب اور تونسہ شریف میں
2026-08-23 16:54:57
49
👑ShAhzDi👑QuEEn👑 :
Very Good 👍😊
2026-08-24 06:47:21
7
👑 Sʜᴀɴɪ ︻デ═一 Lᴇɢʜᴀʀɪ❤️🔥👑 :
یہاں پورا جنگل دن دہاڑے مارا جا رہا ہے کوئ پتا نہیں ادھر غریب بندے کو زلیل کیا جارہا ہےافسوس😳😳
2026-08-24 02:34:42
18
Chanda804 :
بھائی پاکستان کے خزانے چور چوری کر کے کھا رہے ہیں کوئی پوچھنے والے نہیں ان غریبوں نے اپنے بچوں کے پیٹ پالنے کے لیے یہ کیا ہے جانے دو بھائی
2026-08-24 11:24:17
18
𝙃𝙖𝙙𝙞 𝙈𝙚𝙝𝙖𝙧 :
غریب نے گھر کا چولہا چلانے کے لیے سرکاری لکڑی کاٹ لی اور پکڑا گیا حکمران سارا ملک کھا کر بھی حکم حکومت میں قائم
2026-08-24 09:53:17
5
Hαṁєєđ᭄ᴜℓℓαн᭄ḳнαη :
کام وہ غلت کر رہے ساری بات مان لی پر انکی ہمت جرت محنت دیکھو موٹر سائیکل پر اتنا وزن پھر ایسا راستہ رہت والا ہمت ہے چوروں کی وسے
2026-08-23 16:01:36
14
Moon :
Bhai hum log tax dety hain ager lakri kat li to kon sa juram hai 😓
2026-08-24 04:41:13
21
smawan :
ہمارے ہاں چک نمبر 32 ڈی بی تھانہ واں بچھراں کی حدود میں 50 ایکڑ جنگل کا 24 گھنٹے ہفتہ وار نہر کا پانی محکمہ جنگالات کے لوگ پانی جنگل کو لگانے کی بجائے سستے داموں فروخت کر دیتے ہیں کوئ افسر شکایت سنتا ہی نہیں ہے
2026-08-24 10:42:55
7
Ali Raza Dairy Farm :
لکڑی پکڑنے کی وجہ سے اب پاکستان کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا
2026-08-25 05:30:26
12
فالوکرتےجائیں میرے بہن بھائیو :
ان لوگوں کو کتنے سال کی سزا ہوگی
2026-08-24 01:27:05
41
اداس لوگ 💔 :
chote moty ko jaldi pakr lete hai ye bary magarmach tak hath nhi pochte hai inka 🙏🙏
2026-08-23 17:39:33
19
To see more videos from user @sawilkhan33, please go to the Tikwm
homepage.