@malikaamir393: میں نے ہر رشتے کو دل سے نبھایا، چاہے انجام کیسا ہی ہو، پچھتاوا نہیں کیا۔ جو سبق بن گئے، انہوں نے سکھا دیا کہ ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی۔ جو یاد بن گئے، وہ اب بھی دعاؤں میں زندہ ہیں، اور جو اجنبی بن گئے، ان کے لیے میرے دل میں کوئی گلہ نہیں ہے۔ محبت میں میں نے کمی نہیں چھوڑی۔ کمی تو ان کی نیت میں تھی۔ سبق والے رشتے سکھاتے ہیں کہ خود سے زیادہ کسی پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے، جبکہ یاد والے رشتے یہ یقین دلاتے ہیں کہ کچھ لوگ واقعی انمول ہوتے ہیں۔ اجنبی بننے والوں نے یہ سمجھا دیا کہ وقت کے ساتھ چہرے بدل جاتے ہیں۔ میں نہیں روتا ماضی پر کیونکہ ہر "کل" نے آج کو مضبوط کیا ہے۔ جو دھوکہ دے گئے، وہ میرا سبق بنے، آئندہ آنکھیں کھلی رکھنے کا۔ جو میرے ساتھ رہے، وہ میری ہمت بن گئے۔ گرنے پر سہارا دینے والے، وہ میری خاموشی بن گئے۔ میرے آگے بڑھنے کا شکوہ نہیں کیونکہ میں نے تو خلوص کا دامن نہیں چھوڑا۔ شکرگزار ہوں کہ جو سبق بنا اس نے اب مجھے یہ سکھایا کہ دھوکہ نہیں کھاؤں گی جو یاد بنے، ان کا شکر اچھے لمحے ملے۔ جو اجنبی بنے، ان کا بھی شکر، بوجھ ہلکا ہوا۔ میں نے ہر تعلق میں اپنا دیا حساب رکھنا میرا کام نہیں۔ جو مل گیا وہ نصیب ہے، جو چھن گیا وہ آزمائش ہے، اور جو بدل گیا وہ فطرت جو ساتھ رہے، وہ دعا بن گئے۔ پچھتاوؤں کیوں؟ میں نے تو محبت کی تھی، تجارت نہیں۔ نفع نقصان دیکھ کر رشتے نہیں نبھائے تھے

🥀😔🖤
🥀😔🖤
Open In TikTok:
Region: SA
Sunday 23 August 2026 08:54:18 GMT
196
38
7
3

Music

Download

Comments

khan4274
Khan Nawaz :
caption bj
2026-08-23 10:35:10
1
ch..shami.05
چوہدری ۔۔۔شامی۔۔05 :
😘😘😘
2026-08-23 11:42:27
1
ch..farooq..05
چوہدری.. فاروق... 05 :
💖💖💖
2026-08-23 11:46:21
1
khan4274
Khan Nawaz :
❤️❤️
2026-08-23 10:35:03
1
hammadgull390
Choudhrry💞 :
💞💞💞🥰🥰🥰
2026-08-23 09:56:58
0
chasif504
༄Mʀ.᭄✿ꋬຮⅈғ࿐👑 :
🥰🥰🥰
2026-08-23 11:48:44
1
To see more videos from user @malikaamir393, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About