@unheard_cries2: اگر جاننا چاہتی ہو کہ کتنی محبت کرتا ہوں میں آپ سے تو کبھی خاموشی سے زمین پر اپنے قدموں کے نشان چھوڑ دینا میں جھک کر انہیں چوم لوں گا۔ کیونکہ میں صرف آپ سے محبت نہیں کرتا میں آپ سے جڑی ہر چیز سے محبت کرتا ہوں۔ آپ کاراستہ آپ کی آہٹ آپ کی خاموشی حتیٰ کہ آپ کے قدموں کے نشان بھی میرے لیے قیمتی ہیں۔ میں نے محبت کو کبھی لفظوں سے نہیں ناپا، میں نے اسے جھکنے سے سیکھا ہے۔ اگر آپ خوش رہو تو یہی میری عید ہے، اگر آپ مسکرا دو تو یہی میری جیت ہے اور آپ کی کبھی آنکھ نم ہو جائے تو میری دعاؤں کو بھی رونا آ جاتا ہے۔ مجھے آپ سے کچھ نہیں چاہیے سوائے اس احساس کے کہ میری محبت آپ تک پہنچتی رہے۔ اور اگر کبھی میرے محبت پر شک ہو. تو بس زمین پر اپنے قدموں کے نشان چھوڑ دینا. دیکھنا میں انہیں بھی اس احترام سے چوموں گا جیسے کوئی اپنی زندگی کی سب سے خوبصورت دعا کو بوسہ دیتا ہے۔ کیونکہ میرے لیے آپ صرف ایک شخص نہیں ہو آپ وہ سکون ہو جس کے بعد کوئی خواہش باقی نہیں رہتی۔ ❤️

دل کا حال لفظوں میں 🫠❤️
دل کا حال لفظوں میں 🫠❤️
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 23 August 2026 08:54:42 GMT
5503
292
3
96

Music

Download

Comments

dr.shaffi.69
Dr. Shaftain Rasool :
jani ap qdmo se mass hui khak bhi chum lo gy tb bhi chor k jany waly chor hi jaty hyn
2026-08-23 15:33:13
0
ranazaib157
RaNa ZaiB :
👍👍👍
2026-08-23 13:36:16
0
ahmmi_official
MUQI_KA_HU _SIRF🥺🫶🏻🫀 :
@zeeniya
2026-08-23 15:18:18
0
To see more videos from user @unheard_cries2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About