صدائیں درودوں کی اتی رہیں گی جنہیں سن کے دل شاد ہوتا رہے گا خدا اہل سنت کو اباد رکھے محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا میلاد ہوتا رہے گا
2026-08-23 09:45:25
31
Siddiq :
عیسیٰ علیہ السلام کا قول تو پیش کر دیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا قول پیش نہ کیا کہ ہمارے لیے دو عیدیں ہے
اور مفتی صاحب کتاب کا نام تو صحیح طریقے سے لیتے مصنف بالکسر نہیں ہے
2026-08-23 10:05:25
8
imran khan ( طالب علم ) :
یہ بات صحابہ کی سمجھ میں کیوں نا آئی
2026-08-23 10:24:18
7
Haibat Khan :
mufti sahab kia is ayat ka mafhoom Sahaba rz.a ko pta ni chala r aj 1400 saal bad apko pta chal rha h?
2026-08-23 09:39:08
5
😎🤏🏻 :
good brother
2026-08-23 10:24:38
0
Rana Khalid ✨ :
ahly sonat znda baad
2026-08-23 09:21:43
12
𐙚˚࿔ ATTARIA SHEHZADI 𝜗𝜚°⋆ :
الحمدللہ اہلسنت والجماعت 😇
ماشاءاللہ بھائی بلکل درست فرمایا آپ نے
اللّٰہ پاک آپ کو مزید ترقیاں عطا فرمائے آمین 😇
2026-08-23 12:41:59
3
عاشر بٹ :
دلیل پیش کر
2026-08-23 09:05:18
2
Mohammad Arshad 968 🇴🇲❤️🇵🇰 :
2026-08-23 10:49:18
2
RaEES :
صحیح بخاری، حدیث 3925 میں حضرت براء بن عازبؓ بیان کرتے ہیں:
"میں نے اہلِ مدینہ کو کسی چیز پر اتنا خوش نہیں دیکھا جتنا وہ رسول اللہ ﷺ کی آمد پر خوش ہوئے۔ یہاں تک کہ لونڈیاں بھی کہنے لگیں: رسول اللہ ﷺ تشریف لے آئے!" �
جب نبی کریم صلی علیہ وآلہ وسلم مکہ سے مدینہ منورہ ہجرت کر کے آ ے
تو نبی ﷺ کی آمد پر مدینہ کے لوگ انتہائی خوشی کا اظہار کر رہے تھے
2026-08-23 12:01:28
3
umarkhan78637863 :
کمال جواب
2026-08-23 09:37:14
2
Faisal :
مفتی صاحب آپ کے پاس کوئی مضبوط دلائل نہیں ہیں ۔
2026-08-23 10:51:36
0
imranalimani :
MASHA ALLAH mufti Sahib
2026-08-23 09:34:05
3
A.G GARMENTS :
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے مفتی صاحب آ مین جزاک اللہ خیرا کثیرا 🥰
2026-08-23 09:32:16
2
user3895396841778 :
مفتی طارق مسعود صاحب نے بالکل ٹھیک فرمایا
2026-08-23 13:07:26
0
H@y@t meh@r :
رمضان المبارک میں ہم بہت خوش ہوتے
2026-08-23 10:12:40
1
Asjad Mahmood :
Nabi pak( saw) nay viladat ka din mananay ka tarika bata diya Roza Rakh kr ab ju Nabi k tarikay pr hu ga wo Roza rakhay ga ju apna tarika ijad kray ga us k pas buhat option Hain
2026-08-23 10:18:06
0
UmaR Zaman :
بلکل درست روزہ اور عید کا دن اکٹھے نہی ہو سکتے
2026-08-23 10:42:04
0
Muhammad Dilshad :
نناب تو عید اور بکرا عید پر روزا رکھنا حرام کیوں ہے
2026-08-23 11:46:45
1
Qari Naeem Ullah Qadri :
❤️
2026-08-23 09:44:51
1
YOUNASHAFEEZ :
بھائی جان ہمارے پاس شریعت محمدی ہے اس کے اندر جو کچھ ہے ہمیں وہ ماننا ہے
2026-08-23 09:51:30
2
owaisi safdar :
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک
2026-08-23 11:07:39
1
رضوی ♥️ :
بہت خوب مفتی صاحب ❣️
2026-08-23 09:05:04
2
Mudassar Hussain :
Usman Haq haq
2026-08-23 14:06:35
0
To see more videos from user @muftiusmanrazatalks00, please go to the Tikwm
homepage.