اللّٰہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤️
2026-09-24 05:02:42
55
👑KHOKHAR👑 :
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام ا س کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح ا سی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین.💥
MS.
2026-09-24 21:53:36
6
چوہدری ذیشان گجر :
اللہ ہمیں قران اپنی زبان میں پڑھنے سننے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں نماز پانچ ٹائم پڑھنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں صبر کرنے کی اور تیرے دیے ہوئے مال میں سے زکوۃ ادا کرنے کی توفیق عطا فرما امین یا رب العالمین
2026-08-24 06:39:07
59
hafizsadi934🥰😍 :
Hayeeeeee ALLAH g maa to boht bari naimat hai
2026-09-23 18:07:25
17
Asif Ali :
اللہ پاک آقا علیہ الصلوۃ وسلام کے نعلین پاک کے صدقےہر اس بندے پر رحم فرماے جو ان بے زبان جانواروں کی ان کی بیماری میں مدد کرتا ہے یا کرتی ہے۔ اور کل بروز قیامت اجرے عظیم عطا فرماے۔۔۔آمین
2026-09-23 04:13:48
6
Shiza Noor :
ya Allah is duniya py reham farma idhr boht pyar krny waly jandar bi rehty hain
2026-09-24 05:01:36
15
الصلاۃوالسلام علیک یارسول اللہ :
اللّٰہ پاک ھم سب کو قرآن مجید پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
2026-08-24 05:45:28
92
Raja Afzaal :
ماشاءاللہ کتنا خوش نصیب بچہ ہے جس کو اپنی ماں مل گئی ہے 😭😭😭😭😭
hay me sadqy apny sony rabb ton jinny inni mohabbat paa ditti aik maa ch k jdy ton bger rena mushkil ho janda 😭😭😭😭😭😭😭😭😭subhan Allah
2026-09-13 05:47:47
8
user4686788000501 :
life is nothing without maa
2026-08-23 15:41:29
24
Rajpoot :
اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے
2026-08-23 16:56:33
37
cute larki🥰 :
sobhanallah
2026-08-25 04:15:37
5
Naeem Khalid :
ماشآء اللّٰہ سبحان اللّٰہ الحمدُاللّٰہ انشاء اللّٰہ اللّٰہ ہواکبر آمین یارب العالمین یاعلی مدد سے حضور پاک صلیٰ اللّٰہ علیہِ وسلم نے فرمایا کہ
2026-09-03 03:33:44
6
Abdu Rahim Kohistani :
ماں تجھے سلام
2026-08-24 04:59:35
12
Atiakhan :
❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️
2026-08-25 05:28:24
8
هل لك سر عندالله :
انسان کی ہو یا جانور کی ماں ماں ہی ہوتی ہے جب تک ماں زندہ ہوتی ہے دنیا اولاد کے لئے جنت ہوتی ہے ماں کے مرنے کے بعد یہی دنیا اس کے لئے جہنم بن جاتی ہے اللہ سب کے والدین کا سایہ ان کے سروں پر سلامت رکھے آمین [Hands open]
*اے اللہ!*
ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔
*آمین، یا ربّالعالمین!* 🤲 نماز کی فکر اپنے اوپر فرض کر لو، دنیا کی فکر سے آزاد ہو جاؤ گے۔ 🤲 khan 💯
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:*
"فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل نماز، رات کی نماز (تہجد) ہے۔" (صحیح مسلم)
اگر سجدے کے بغیر روح کو سکون مل سکتا، تو اللہ نماز کو کبھی فرض نہ کرتا۔ ❤️khan 💯
2026-09-24 03:01:21
5
@khan :
:❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️
2026-08-24 05:39:46
8
Jani love Lado :
Maa bs khuda nai hoti baqi or kia nai hoti 😢😢
2026-08-23 16:23:46
11
Ali .❤️ :
mashala subhanala
2026-09-02 04:07:29
5
To see more videos from user @shahzad.jani.84, please go to the Tikwm
homepage.