@muzo580: ہم نے اپنی زندگی خودی برباد کر دی ایسی لوگوں کے پیچھے بھاگتے بھاگتے جو کبھی ہماری طرف ایک قدم نہ بڑھا سکے، ہم نے لوگوں پر اپنی انائیں وار دیں، اپنی وفائیں ان کے نام کر دیں، صرف اس لیے کہ کہیں ہم انہیں کھو نا دیں۔ ہم نے اپنی ہنسی کھو دی، اب تو نیند آنکھوں میں آتے ہی تکلیف دینے لگتی ہے، کیونکہ نیند آجاتی ہے پر سویا نہیں جاتا۔ یادداشت چاہے جتنی بھی کمزور ہو، انسان اپنی اذیتوں کے دن کبھی نہیں بھولتا۔۔! خوشی کے لمحے وقت کے ساتھ دھندلے ہو جاتے ہیں۔ لیکن تکلیف کے دن دل پر نقش ہو جاتے ہیں، وہ راتیں،وہ الفاظ، وہ انتظار، سب یاد رہتا ہے۔ شاید اس لیے کہ آذری ہمیں توڑتی بھی ہے، اور بناتی بھی ہے، اور وہ ہمیں سکھا کر جاتی ہے۔۔ #underpoetry #dontunderreviewmyvideo#creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp